Waseem Saleem
Politcal Worker (100+ posts)
Last edited by a moderator:
دنیا کا واحد بھانڈ ہے ، جو خود کو "تجزیہ" کار بھی سمجھتا ہے ،
:angry_smile:ہمارے میڈیا میں بھی کیسے کیسوں کی روزی لگی ہوئی ہے ،
چنددن پہلے موصوف کے والد کے تین دن تک اخبار میں کالم پڑھے جس میں انھوں نے خود کو غالب کے برابر سمجھنے والوں کو سمجھانے کی تائید نما کوشش کی تھی۔تب سمجھ آیا کہ یہ دانشوری کے جراثیم کہاں سے آئے ہیں جو مرتے نہیں۔
خُلاصہ کلام یہ تھا کہ بےشک میرا فلانہ شعر غالب کو مات کرتا ہے مگر استادوں کی بات ہی الگ ہوتی ہےاس کسر نفسی پر بھی بہت سے قارئیں کے دکھ پر ان کو دلاسے دیتے رہے، کافی لوگ تھے جنہوں نے ان کی اس عاجزی کی وجہ سے پچھاڑیں کھانا شروع کر دی تھیں ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|