carne
Chief Minister (5k+ posts)
خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے پاگل کر دیتا ہے، مشاہد حسین
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے حکومتی اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے تباہ کرنے سے پہلے پاگل کر دیتا ہے۔
اپنے بیان میں مشاہد حسین سید نے کہا کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا وہ پرانی غلطیاں دہرائی جارہی ہیں، الوداع سیاسی استحکام، الوداع سرمایہ کاری، الوداع معاشی بحالی۔
واضح رہے کہ حکومت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1812854872623960455
Almighty destroy people by forcing them to make costly blunders, Mushahid Hussain.