جاتی مجرا والی پیدائشی خبطی چڑیل کو درحقیقت غلط فہمی ہے کہ دنیا اس کے گرد گھومتی ہے۔ حکمران خاندان، حکومت، حق۔۔ اس کا اتنا گہرا گھمنڈ انسان نہیں توڑ سکتا۔ اس کا کیس اور ہے۔ مگر یہ جو ڈبو کا ڈرم ہے یہ سب کچھ جانتے بوجھتے ہوا کا رخ دیکھ کر سپیڈ پکڑتی ہے، اصلی فلم یہ ہے۔ خالی سڑک کو ڈی چوک بنا کر 'مارچ' کی ویڈیو بنانا، اڈیالہ کے گیٹ کو ہاتھ لگا کے ٹویٹ کرنا کہ خان صاحب سے دل کی باتیں ہوئیں، 26 نومبر کے شہیدوں کی دعا میں کرسی پہ کرسی رکھ کے بیٹھنا کہ فوٹو میں باقیوں سے اوپر بیٹھی صاف نظر آئے، ڈبو کو جیل میں ملنے جانا تو بے نظیر زرداری والا سین بنانا، ہر ایرے غیرے نتھو خطرے پی ٹی آئی کے دشمن سے جپھیاں ڈالنی اور وکٹ کے چاروں طرف کھیلنا کہ زیادہ بولی والے کے پاس ڈبو کو اڈاپٹ کروا دے گی۔ ایوارڈ اسے ہی دیا جائے۔