Arab countries have started begging Israel to stop

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود
جھوٹ، دوغلا پن، منافقت عروج پر ہے. اسرائیل کی سیکورٹی کی گارنٹی تو اردن، مصر، امارات، ترکی وغیرہ نے ان معاہدوں میں لکھ کر دی ہوئی ہے جنکے تحت انکے باہم سفارتی تعلقات استوار ہوئے تھے. ان ممالک نے تو دھائیوں قبل اسرائیل کے آگے ہتھیار پھینک دیے تھے. گزشتہ برس اسرائیل نے اکتوبر میں اور پھر اردن اور سعودیہ نے نومبر میں قیدیوں کے تبادلے کے بعد حماس کو باضابطه ہتھیار پھینکنے کا کہا تھا اور واضح پیغام بھیجا تھا کہ کسی عرب/اسلامی فوج کی آمد/مدد کی توقع نہ کریں اور ہتھیار ڈال دیں. اب یہ پھر نئی رنگبازی کر رہے ہیں کیونکہ انہیں اور انکے واشنگٹن لندن میں بیٹھے سرپرستوں کو علم ہے کہ امریکی الیکشن آ رہا ہے اور ان سب نام نہاد مسلمان ممالک کی عوام ان سے نفرت کرتی ہے. اسرائیلی مظالم جاری رہے تو ان حکمرانوں کا اپنا اقتدار ڈانواں ڈول ہو گا. سعودی مزید تذبذب میں ہیں کہ شاہ سلمان ابھی حیات ہیں اور فلسطین واحد فائل ہے جس پر شہزادہ محمد کا مکمل کنٹرول نہیں اور والد کی منظوری کے بغیر وہ فیصلہ نہیں لے سکتا. دوسری طرف اکتالیس اسلامی ممالک کی بینالاقوامی فوج کے سربراہ راحیل شریف صاحب ستو پی کر سوئے ہوئے ہیں
حذَر اے چِیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
This is exactly why the West has made sure no muslim/Arab country have nukes. If a few of them had nukes then Isreal and teh West would be very careful what they do.
As it stands they are freely dropping bombs on various Arab countries without repersussions. They have installed puppets in Pakistan and essentially control the country covertly.
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
460961437_489606704065449_7533590379473747584_n.jpg
 

Back
Top