Bad idea for military presser to venture into the political domain. Taimur

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
9 مئی کی سب سے بڑی حقیقت ۔۔ عمران خان کے پر تشدد غیر قانونی اغوا پر پورے ملک میں کئی لاکھ لوگ سڑکوں پر نکلے

لیکن ایک کے پاس بھی بندوق نہیں تھی سب کے سب نہتے اور عام لوگ تھے

جتنے لوگ آج 9 مئی کے حوالے سے قید ہیں یا جن پر پرچے ہیں ایک بندہ بھی جرائم پیشہ ور دکھا دیں​