پاکستان ہندستان کی طرح مزید صوبے بنا لیتا تو آج کوئی مسئلہ نہیں ہوتا-
سیاست اور زندگی ارتقائی عمل کا نام ہے-
سُکُوت موت ہے
بیشمار غلطیاں ہوئی ہوں گئ اسکا یہ مطلب نہیں کے اسکی جان یہ اپنی جان ڈی جائے
یقین مانو پاکستان کو برا بھلا کہنے والے بہت پچھتائے گے
یورپ اور امریکہ میں ایک لہر چلی ہوئی ہے
غیر ملکی بالخصوص مسلمانوں کو نکالا جائے-
ابھی تو وہ بیانہ دے رہے ہیں کے نکلو کل کو ہمارا والا طریقہ بھی استعمال کر سکتے ہیں؟