Bangladesh protesters storm prison as police fail to quell unrest

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بنگلہ دیشی ایک زندہ قوم ہیں اور نوجوان بنگالی اپنے ملک کو بہت آگے لے کر جائیں گے اگر پاکستانی نہ جاگے تو آنے والے چند سالوں میں پاکستان کے چور ڈاکو کنجروں کی اولاد حکمران اور جرنیل ان سے قرض مانگ رہے ہوں اور پاکستان صومالیہ کا نقشہ پیش کر رہا ہو گا
 
c'estmoi

پاکستانی خاص کر پنجابی ایک عجیب و غریب مخلوق ہے. یہ نان چھولے سری پاے قورمہ بریانی کھا کر دو چار جگتیں مار کر سو جاتے ہیں
 
با ت تو سچ ہے آگر آج پنجابی باہر نکل آئیں تو ملک بچ سکتا ہے مصیبت یہ ہے کہ پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے عمران خان کو چاہئیے کہ دوبارہ اقتدار میں آکر پنجاب کے کم از کم سولہ صوبے بنا کر اس مصیبت کی جڑ کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دے
 
Back
Top