Bilawal, Maryam, Asim and CJ of Islamabad fit quite well in this story.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
کفن چور باپ کی وصیت

کفن چور نے مرتے سمے اپنے بیٹے کو بلایا اور وصیت کی کہ ایسا کچھ کرنا کہ لوگ مجھے اچھا کہیں"

بیٹا باپ سے بھی زیادہ چالاک تھا ،

باپ کے مرنے کے بعد بیٹے نے کفن چوری کا سلسلہ جاری رکھا لیکن وہ ایک کمال کرتا تھا جہاں وہ کفن اتارتا تھا وہاں پر وہ مردے کی تشریف میں ڈنڈا ٹھوک اتا تھا، جب لوگوں نے یہ معاملہ دیکھا تو کہنا شروع کر دیا کہ اس کا باپ بہت شریف اور خوف خدا رکھنے والا انسان تھا، جو صرف کفن ہی اتارتا تھا مگر مردے کی بیحرمتی تو نہیں کرتا تھا۔

اس تحریر کا باجوہ منیر کمان تبدیلی سے کوئی تعلق نہیں !​

https://twitter.com/x/status/1899054145878827104
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

YA TOU WAQYA HE DOUNO MAIN DANDA DEYA HOUYA HAY.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
GO-TO-HELL.jpg
 
Back
Top