carne Chief Minister (5k+ posts) Today at 6:00 AM #1 https://twitter.com/x/status/1915794152735879410 Featured Thumbs https://pbs.twimg.com/media/GnIbgfqWUAAazP1?format=jpg&name=360x360
Dr Adam Prime Minister (20k+ posts) Today at 10:45 AM #2 میر تقی میر کو پتا تھا کہ بلو کے ساتھ کیا ہونا ہے اسلیے ١٠٠ سال پہلے ہی بتا کر دنیا سے رخصت ہو لیے ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے کیا قافلے میں صبح کے اک شور ہے یعنی غافل ہم چلے سوتا ہے کیا سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیں تخم خواہش دل تو بوتا ہے کیا یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیں داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا
میر تقی میر کو پتا تھا کہ بلو کے ساتھ کیا ہونا ہے اسلیے ١٠٠ سال پہلے ہی بتا کر دنیا سے رخصت ہو لیے ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے کیا قافلے میں صبح کے اک شور ہے یعنی غافل ہم چلے سوتا ہے کیا سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیں تخم خواہش دل تو بوتا ہے کیا یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیں داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا