Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ ٹویٹ ن لیگی ایم این اے مائزہ حمید نے کیا ہے اور سکرین شاٹس بھی جعلی۔۔۔ جنہیں پہلی نظر دیکھتے ہی پتہ چل جاتا ہے۔۔
مائزہ حمید عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا ضرور کریں ، جتنے مرضی جھوٹ بولیں لیکن براہ مہربانی کسی دوسرے ملک کے سربراہ کو درمیان میں نہ لائیں جسے پاکستان کا دوست ملک کہا جاتا ہے