Chinese Girl sings Funny Punjabi Song with Pakistani guy

Asim Riaz

Voter (50+ posts)
Re: Pak-China Friendship getting better day by day

دو مہینے بعد یہ بھی کسی ٹی وی چینل پر بیٹھی اس لڑکے کی جان کو رو رہی ہوگی۔ اور لڑکے کے گھر والےلڑکے کی پاکدامنی کی صفایاں دیتے نظر آئے گے۔ اور لڑکی سے غیر جانبداری کا اظہار کرتے نظر آئیں گے- ہوا ہے بھئی دیکھا ہے ایسا کچھ ٹی وی پر۔ خود سے نہیں بنا رہا۔
 

Back
Top