CIA and RAW trying to protect Army dictatorship.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
ڈراپ سائیٹ کی ایک اور دھماکہ خیز سٹوری!

آسان الفاظ میں:
🤏🏾 سی آئی اے کی امریکی ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ اور سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے لڑائی جاری ہے. سی آئی اے پاکستان میں فوجی حکومت برقرار رکھنے کا زور لگارہی ہے اور رچرڈ گرینل اور سٹیٹ ڈپارٹمنٹ چاہتے ہیں جمہوریت بحال ہو.
کوئی شک رہ نہیں گیا کے باجوہ بھی اور عاصم بھی سی آئی اے کے بندے ہیں.

🤏🏾 ٹرمپ انتظامیہ کو سی آئی اے اور آئی ایس آئی نے مل کر جو چونا لگایا اور عام سا بندہ پکڑ کے امریکہ کے حوالے کردیا اور بولا کہ یہ افغانستان حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے، اس معاملے پہ بھی بدمزگی ہے.

🤏🏾 سٹوری میں تفصیل سے بتایا گیا کہ کس طرح فوج نے خان کے زمانے میں دھوکہ دے کر دیڑھ لاکھ ڈالر کے عوض لابینگ فرم کی خدمات حاصل کیں اور حسین حقانی نے خان کے خلاف امریکہ میں لابینگ کی.

سب محب وطن پاکستانی دعا کریں کہ سی آئی اے کی ہار ہو، تاکہ پاکستان میں جمہوریت، آئین، نظام انصاف اور انسانی حقوق کی بحالی کا عمل شروع ہوسکے.​

https://twitter.com/x/status/1907929399673966921
 
carne

Chief Minister (5k+ posts)
GBFeYpCaoAEdPkN
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اوے شکر ہے یار - شکر -شکر - شکر
رچرڈ گرنیل اتنا ھچھا پیؤ بن کے نکلا تھا عمرانیوں کا - اس کے ٹوٹیں ڈسکو بجا دیتی تھیں عمرانیوں اور عمرانننوں کے ارمانوں میں

giphy.gif

دیسن نے بتایا ہے کہ وہ ھچھا پیؤ ہے
 
Back
Top