December 16 Ki Qayamat - Siasat.pk Exclusive

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
??? ????? ??? ?? ?? ????? ????? ?? ????? ???? ?? ?????? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ????? ???? ?? ???????? ?? ?? ????? ?????? ?? ???? ????? ??? ???? ???
Siasat.pk mourns with the parents of martyrs of Peshawar Massacre and pays homage to those innocent children from the core of our broken hearts


 
Last edited:

macbeth

Minister (2k+ posts)
شہداء پشاور کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس فورم پر طالبانی خنزیروں کے فکری حواریوں کو ایک علیحدہ سیکشن بنا کر علامتی پھانسی سےہمکنار کیا جائے۔۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Oh Allah(SWT) Forgive us and Show us the right path. The path of those who are your beloved ones. Oh Allah (SWT) do not put that burden on us which we are unable to bear.

106_4.png

Who has fed them, [saving them] from hunger and made them safe, [saving them] from fear.

 

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
کرپال سنگھ اور عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو تو ابھی تک پھانسی پر لٹکا دینا چاہیے تھا

انتظار کس بات کا ہے، جلدی کرو ، شہید بچوں کے والدین کو کچھ تو صبر آئے
 

mbm_2023

Senator (1k+ posts)
سسکیاں کس زبان میں لکھوں آج لفظ ...............آبدیدہ ہ&am

سسکیاں کس زبان میں لکھوں آج لفظ ...........آبدیدہ ہیں


 
Last edited:

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اچھی کوشش ہے بھی....چونکہ خلوص بھری کوشش ہے

لیکن ایک مؤدبانہ گزارش یہ ہے کہ سکرپٹ پڑھنے کے لیے کسی اور کا انتخاب کیا ہوتا تو بہتر تھا ...آواز تو اچھی ہے لیکن لہجہ اور ادائیگی تربیت مانگتی ہے
 

midwayus

MPA (400+ posts)
Re: سسکیاں کس زبان میں لکھوں آج لفظ ...............آبدیدہ &#1729

bhai sirf lafz hai nahi pura badan, andar ki roh bi ahbida hai dil rooh raha roh rooh rahi hai
Na jeena mai hain na marna mai hai
zinda lahsaah hai lag raha

dil kar raha un ****** ka bachoo ka tukra tukra kar ka kutton ko kela doon Jis ba daridi sa un kuttoon na hamray bachoo ko shaheed kiya, UN sa bara Zalaam ban kar deka hoon is duniya ko or in ki boti boti karon aur Kutton ka ah ga dal doon per ja kar dil ko sakoon mila Ga muj ko















سسکیاں کس زبان میں لکھوں آج لفظ ...........آبدیدہ ہیں


 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Please take the weapon out and killed all
Shaitan Firqa Parast Mullah mercilessly..with
theirs all because these Shaitan Mullahs produced
these Animals.Beasts in theirs Madarsas
...
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yad rakhain.jab tak aisay Janwar,Shaitan paiday
karnay walay Madarsay band nahi ho gein..tab tak
Aisay Hewan paida hotey rehay gein..Kitno ko maro
gey?jab tak Madarsa ki factories chalti rahy gein.
Aisey.Khn.zeer paida hotey rehy gein..Jo bacha
5 sal ki umer mien in ke pass dakhal hota ha..
jawan honey par.wo aik Shaitan Daranda ban chuka
hota ha.Meri ye bat yad rakhna...
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
سارے الفاظ بیکار ہیں۔ ۔ ۔وہ لفظ ہی نہیں جو اس کیفیت کو بیان کرسکیں اور ان مظلوموں کے پیاروں کو اس سانحہ پر صبر کی تلقین کرسکیں۔

انؔا للہ و اِنا الیہہ راجعون
 
The terrorists reach to disgraceful death in this world and they will burn in hell forever.
Now every Pakistani have to speak so that all other terrorists in Jails be hang soon.


2pq9a2f.jpg
 
سانحہ پشاور کی ایک ہیرو
------------
پشاور : سانحہ پشاور میں دہشت گرد اپنی بربریت دکھانے میں حد سے گزر گئے مگر ان کے مقابلے میں ایک ٹیچر نے

دلیری اور قربانی کی ایسی مثال قائم کی جس کی نظیر ملنا بہت مشکل ہے۔

آرمی پبلک اسکول پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں بچ جانے والے 15 سالہ ایک طالبعلم عرفان اللہ بتاتا ہے کس طرح

ایک خاتون ٹیچر دہشت گردوں کے راستے میں پہاڑ کی طرح کھڑی ہوگئی اور بچوں کو اپنی جانیں بچانے کے لیے بھاگ

جانے کے لیے کہا جس پر اسے زندہ جلا دیا گیا۔

افشاں احمد نامی 24 سالہ یہ ٹیچر اس وقت مسلح افراد کی راہ میں پہاڑ بن کر کھڑی ہوگئی جب وہ اس کی کلاس روم میں

داخل ہوئے اور کہا " تم لوگ میرے طالبعلموں کو میری لاش سے گزر کر ہی مار سکتے ہو"۔

اس بات پر مشتعل ہوکر عسکریت پسندوں نے اس خاتون پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی مگر پھر بھی وہ باہمت ٹیچر اپنے

حواس کو بحال رکھتے ہوئے اپنے شاگردوں کو کلاس سے بھگاتی رہی۔

عرفان اللہ افشاں کی اس بے مثال دلیری کو یاد کرتے ہوئے کہا تھا" وہ ایک ہیرو ہیں جو بہت دلیر تھیں، وہ اس وقت دہشت

گردوں کی راہ میں کھڑی ہوگئیں جب وہ ہمیں ہدف بنانے جارہے تھے، ہماری ٹیچر نے انہیں انتباہ کیا کہ تم لوگ انہیں میری

لاش سے گزر کر ہی مارسکتے ہو کیونکہ میں اپنے شاگردوں کو خون میں لت پت فرش میں گرا ہوا نہیں دیکھ سکتی"۔

عرفان اللہ کو اس بھگدڑ کے دوران سینے اور پیٹ پر شدید زخم آئے تھے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ امید کرتا ہے کہ ہماری

ٹیچر اسے معاف کردیں گی کیونکہ وہ انہیں تحفظ دینے کے لیے آگے نہیں آیا۔

اس نے مزید کہا کہ میں خود کو خودغرض سمجھ رہا ہوں کیونکہ ہم ہمارے اچھے مستقبل کے لیے اپنی جان قربان کردینے

والی ٹیچر کو بچانے کی بجائے اپنی زندگیوں کو ترجیح دیتے ہوئے وہاں سے بھاگ کھڑے ہوئے۔


http://www.dawnnews.tv/news/1013902

f3uxlg.jpg