carne
Chief Minister (5k+ posts)
سابق سربراہ فافن سرور باری نے اسٹیبلشمنٹ کی مکاریوں کا پول کھول دیابقول پٹواریوں کے 2018 کا الیکشن عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے جتوایا تھا۔
خان کو سپورٹ کرنے کے باوجود اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی 30 سیٹیں نواز شریف پارٹی کو دے دیں تھیں۔
اب جب 2024 میں عمران خان نے کلین سوئپ کیا ہے تو اسٹیبلشمنٹ کو اب تک لالے پڑے ہوئے ہیں۔
ڈھائی سو کیس، خان کو جیل، میڈیا کو پٹا، سوشل میڈیا دہشتگرد، عدالتیں کھڈے لائن، آئین و قانون کی دھجیاں، حال تو ہے کہ الیکشن کمیشن بے چارہ ابھی تک فارم بدلنے میں لگا ہوا ہے میں۔ کبھی منتیں کہ خان کچھ دن چپ ہوجائے، کبھی بنی گالہ چلا جائے۔ عوام اور خان کے گٹھ جوڑ نے اداروں کو تتے توے پر بٹھایا ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1884810415323951510