ایک بیوہ عورت نے جس کا بیٹا افغان جہاد میں مر گیا، ہرات کے مجاہد کمانڈر تورن اسماعیل خان سے پوچھا، امیر صاحب جنت اچھی جگہ ہے یا فرانس؟
امیر صاحب: بے شک، جنت اچھی جگہ ہے۔
بیوہ نے کہا: نہیں امیر صاحب، فرانس اچھی جگہ ہے۔
امیر صاحب: وہ کیسے، گستاخ عورت؟
بیوہ: اگر جنت اچھی جگہ ہوتی تو آپ اپنے بیٹے کو فرانس بھیجنے کی بجائے جہاد پر بھیجتے۔ آپ نے صرف ہمارے بچے شہید کروائے اپنے بچے اس سعادت سے محروم رکھے۔اس کے بعد امیر صاحب کے چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
واضح رہے،
برہان الدین ربانی کی بیٹی لندن میں ماڈلنگ کرتی ہے۔
قاضی حسین احمد اور فرید پراچہ دونوں کے داماد امریکہ میں رہتے ہیں۔
لیاقت بلوچ کے بیٹے نے حال ہی میں ٹورنٹو سے پی ایچ ڈی اکنامکس میں کی۔
جنرل حمید گل کا بیٹا سوئٹزرلینڈ میں بزنس کرتا ہے۔
غزوہ ہند کے مجاہد اوریا مقبول کی بیٹی امریکہ میں پڑھتی ہے،
مگر ہمارے لیئے مغرب طاغوت ہے۔
منقول
https://twitter.com/x/status/1718681526718894186