carne
Chief Minister (5k+ posts)
ڈھاکہ گئی تو مشرقی پاکستان گنوا بیٹھی۔
قبائلی علاقہ جات گئی تو وہ ریاستی کنٹرول سے باہر نکل گئے۔
بلوچستان گئی تو وہاں ایسی آگ لگائی کہ اب بلوچستان بھی ریاستی کنٹرول سے باہر نکل گیا۔
کارگل گئی تو پہاڑی پر فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ آئی۔
کرکٹ بورڈ کے معاملات سنبھالے، کرکٹ تباہ کردی۔
واپڈا میں بلوں کی کلیکشن کیلئے فوج داخل ہوئی، واپڈا تباہ و برباد ہوگیا۔
پی آی اے کے انتظامی معاملات سنبھالے، دنیا کی تیسری بہترین ائیرلائن کا بیڑہ غرق کردیا۔
سی پیک کا انتظام سنبھالا، چین کے ساتھ تعلقات خراب کروا بیٹھے۔
دہشتگردی کے خلاف آپریشن شروع کیا، پورا ملک کھنڈر بنا ڈالا۔
ایسے منحوس قدم ہیں ہماری فوج کے، سوائے ڈی ایچ اے کے، جس کام میں ہاتھ ڈالا، تباہ کرڈالا
https://twitter.com/x/status/1899887914084937765