Don't vote for IK and PTI

66476_558451940839299_458960465_n.jpg
 
GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)

Sister main abhi tak aap ke jawab ka intezaar kar raha hoon.
مجھے ایک بات بتاؤ - فرض کرو سارا پاکستان کسی کو بھی ووٹ نا دیں تو اس سے پاکستان کیسے بچ جاتا ہے ؟ یہ نہ کہنا کہ قادری کو امیرالمؤمنین بنا کر
سچ یار یہ بات سمجھا دو تو میں بھی کسی کو ووٹ نہیں دونگا

arifajan

Banned
If Imran Khan can reject 2008 elections just because of being betrayed by Nawaz Sharif or so then why can't we reject this corrupt electoral process that is betraying and exploiting 18 crore people of Pakistan who can't imagine of contesting elections in this corrupt system just because of not having 10 to 20 crore Money ...Might and Manipulation .....????

Forget about Imran Khan.Tell me how would it help, if everybody choose not to vote anyone and go for "VOTE FOR NONE"?
 
nonamina

Minister (2k+ posts)
اس ملک کو ایک پاگل کی ہی ضرورت ہے جو ان حرام خوروں ، لٹیروں اور دھوکہ بازوں کو ایک لائن میں کھڑا کر کے ایک ہی گولی سے منزل ے مقصود پر پوھنچا دے. صرف یے ہی حل ہے پاکستان کا
 
GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
don't forget this point that already around more than 60% people don't cast their vote showing their disapproval with this corrupt system..............

Why don't you convince or why didn't u convince that 60% people in the last decade and then you go to elections asking them to vote for you , Win and then serve the people and the country?
Where have you been when these 60% people were being literally destroyed by the corrupt system and Zardari and Nawaz? where was Qadri then? Trust me I wasn't following Imran Khan 2 years ago, and if Qadri had come before him, we were be with qadri now.Imran Khan didn't boycotted the election bcos he was betrayed by nawaz sharif, he boycotted the election bcos it was muk muka against the constitution.Then he worked hard when Qadri was sitting and enjoying in Canada.He worked hard day and night and today he is at this point that inshaAllah he will be the next prime minister of Pakistan in coming weeks.
 
hassan25

Senator (1k+ posts)
we don't say that every one would not be casting vote in this corrupt system ...every one has right of choice ....but agreeing with our stance if max number of people will reject this fraud election based on corruption practices then it will show the power of voice of the people who shows dissatisfaction on this corrupt system to be needed to change with one that enable common people and all groups of life representation in parliament without corrupt practices ........don't forget this point that already around more than 60% people don't cast their vote showing their disapproval with this corrupt system...............

tabdili already aa chuki hai pakistan main
 
shazel

Politcal Worker (100+ posts)
عمران کی تبدیلی تو یہی ہو گی جو نظر آرہی ہے یعنی گالی گلوچ٬ بےہودگی۔ زرداری نے لوگوں کو مہنگائ اور کرپشن سے لوٹا ۔ عمران تو عزت پر بھی ہاتھ ڈالنے کی کوشش کرے گا۔

دیکھ لو فیس بک۔
فحش گالیاں ۔
غلیظ الفاظ۔
ہر شریف شخص کی عزت پر حملہ کیا جا رہا ہے۔ کیا یہ تبدیلی لاوٴ گے؟ ایسا تو ہم نہیں ہونے دینگے ۔ ہرگز نہیں ۔ تمہیں غلاظت چاہیۓ تو خود کھاوٴ۔ ہم سے اور عوام سے دور رہو
 
Rizwan2009

بات يہ ہے مياں جي کہ ذرداري نے عوام کو آخري حد تک پہنچا ديا ہے لوڈشيڈنگ مہنگائى بد امني اور بے روزگاري سے تنگ آکر لوگ حکمرانوں کو ہي گالياں ديں گے اب اگر حکومت ميں نواذ شريف کي پارٹي ہے تو اگر عوام کو کچھ نہ ملے تو حکمران گالياں تو کھائيں گے ناں اب يہ نہ کہنا کہ وفاقي حکومت پيپلز پارٹي کي تھي صوبہ پنجاب ميں کس کي حکومت تھي اور اٹھارويں ترميم نے تمام اختيارات صوبوں کو دے ديئے ہيں
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
عمران کی تبدیلی تو یہی ہو گی جو نظر آرہی ہے یعنی گالی گلوچ٬ بےہودگی۔ زرداری نے لوگوں کو مہنگائ اور کرپشن سے لوٹا ۔ عمران تو عزت پر بھی ہاتھ ڈالنے کی کوشش کرے گا۔

دیکھ لو فیس بک۔
فحش گالیاں ۔
غلیظ الفاظ۔
ہر شریف شخص کی عزت پر حملہ کیا جا رہا ہے۔ کیا یہ تبدیلی لاوٴ گے؟ ایسا تو ہم نہیں ہونے دینگے ۔ ہرگز نہیں ۔ تمہیں غلاظت چاہیۓ تو خود کھاوٴ۔ ہم سے اور عوام سے دور رہو

سچی عمران گالیاں نکالتا ہے آکر فیس بک پر ؟؟کس کی بات کر رہے ہو بھیی۔ ایک مشورہ دیتا ہوں بھیی نوروں کی نوکری کے اور بھی بڑے طریقے ہیں۔ کویی ٹھوس بات لاو یار۔ اب فیس بک پر کویی بھی اکاونٹ بنا سکتا ہے اور کچھ بھی لکھ سکتا ہے۔ میں تمھیں کچھ دکھاتا ہوں اب تم بتا نا کہ یہ فیس بک پر کون کررہا ہے اگر میں کہوں کہ یہ نواز شریف کر رہا ہے تو اور یہ تو واقع میں کر بھی انہی کا میڈیا سیل رہا ہے۔
http://www.facebook.com/ihatekanjarkhan?fref=ts

http://www.facebook.com/uturnspecialist?fref=ts

چور چور کہنے سے کویی چور معصوم نہیں بن جاتا وہ چور ہی رہتا ہے۔ اب اتنے شریف مت بنو۔ حنیف عباسی ، مشاہداللہ، عابد شیر علی جیسے لوگ رکھ کر اپنی پارٹی میں دوسروں کو گالی دینے کا الزام دیکر پارسا بننا کچھ زیب نہیں دیتا آپکو۔ کویی ایک بھی پی ٹی آیی کا آفیشل بندہ بتاو جو اس طرح بدتمیزی سے بات کرتا ہے ٹی وی پروگرام میں آکر۔
 
نقشِ فریادی

MPA (400+ posts)
عمران کی تبدیلی تو یہی ہو گی جو نظر آرہی ہے یعنی گالی گلوچ٬ بےہودگی۔ زرداری نے لوگوں کو مہنگائ اور کرپشن سے لوٹا ۔ عمران تو عزت پر بھی ہاتھ ڈالنے کی کوشش کرے گا۔

دیکھ لو فیس بک۔
فحش گالیاں ۔
غلیظ الفاظ۔
ہر شریف شخص کی عزت پر حملہ کیا جا رہا ہے۔ کیا یہ تبدیلی لاوٴ گے؟ ایسا تو ہم نہیں ہونے دینگے ۔ ہرگز نہیں ۔ تمہیں غلاظت چاہیۓ تو خود کھاوٴ۔ ہم سے اور عوام سے دور رہو
جناب آپ نے ایک اندازہ لگایا ہے اور اندازے لگا کر زندگی نہیں گزارنی چاہیے، آپ کے فارمولے کے مطابق اگر ن لیگ کا ووٹر بازار میں بندہ مار دے تو نواز شریف پوری قوم کو قتل کر دے گا۔ ایسا ہی ہے نا! لیکن ہم اندازوں پر فیصلہ نہیں کر رہے، ہم نے ن لیگ کو اس سے پہلے پانچ بار ووٹ دیا ہے، ہر بار ن لیگ نے ہمارے ووٹ کے ساتھ وہ کیا جو انڈیا مین آج کل عورتوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔ اور آخر میں تو کمال ہی کر دیا، ہم نے زرداری کے خلاف ن لیگ کو ووٹ دیا اور ن لیگ نے ہمرے ووٹ کی طاقت سے یوسف رضا گیلانی کو وزیر اعظم بنوا دیا۔ اگر اس کو ملنے والے ووٹ ن لیگ کے نہیں تھے تو آپ فرمائیں؟ پھر ہمرے اس ووٹ سے جو ہم نے زرداری کے خلاف ن لیگ کو دیا تھا ن لیگ نے اسی زرداری کو صدر بنوا دیا۔ آپ کہیں گے جسٹس سعید کو امیدوار بنایا تھا، لیکن نہیں ہم اس کی بات ہی نہیں کرتے، بات تو کاغذات چیلنج کرنے کی تھی۔ وہ ہو جاتے یہ آدمی کبھی صدر نہ بنتا۔ کیا عرض کریں، 1990 سے 2008 تک میاں صاحب کی حماقتوں کی ایک طویل فہرست ہے، اگر عقلمندی نظر آتی ہے صرف اپنے کاروبار کو وسیع کرنے میں نظر آتی ہے۔
 
Back
Top