FAIZ BAHANA HAY KHAN NISHANA HAY

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
ALL DRAMA. mark my words, see what will happen in the next few months. Qazi aur Shareefs ko khush karnay kay liay yah kia hay aur pave way for khans military trial. JUST WAIT NEWS WILL COME FAIZ HAS IMPLICATED KHAN IN 9TH MAY OPENING WAY FOR IK'S MILITARY TRIAL. How convinient, these dumb interpass idiots think people don't know what they are upto.
If there is true accountability more than half generals will be behind the esp. AM, Bajwa Faisal muneer etc. Chutia banaya hoa hay awam ko.
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

نو مئی کے فلاپ ڈرامے کے بعد جی ایچ کیو کی نئی مزاحیہ پیشکش فیض بشیرا ان ٹربل

Shake Persian GIF by The Sultan
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Haraam k bigot tau bilkul hi beth gaey hein. Bari bahrkein martay thea. Ghar bethey patloonein geeli ho rehi hein. Jao na zra Bangladesh bana k dixao.
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
اور پاکستانی قوم نے ابھی بھی بنگلادیش سے نہیں سیکھا
جب مشرقی پاکستان جا رہا تھا پوری دنیا انکو سمجھا رہی تھی ، پولینڈ کی اقوام متحدہ کی قراداد اسکی گواہ ہے جس کو بھٹو نے پھاڑ کر سب کے منہ پر مار دیا اور واک آوٹ کر گیا تھا . اور اسکے تھوڑے ہی عرصے کے بعد بنگلادیش ایک آزاد ملک بن گیا ، یہ اس وقت نہیں سمجھے اب کیا سمجھیں گے
پیاز بھی کھائے اور بونس میں انڈیا سے سو چھتر بھی کھائے اور لوٹ کے بدھو گھر کو ائے

Shake Head No GIF
 
Last edited:

taban

سمجھتے تو سب ہیں لیکن یہ بھی جانتے ہیں کہ پاکستانی قوم میں اتنا دم نہیں ہے کہ انکا ہاتھ پکڑ سکیں یا انکے سامنے کھڑے ہو سکیں بس پاکستانی خود کشیاں کر سکتے ہیں لیکن ظالم کو مار کر نہیں مر سکتے تو انکے لئے ہر طرف خیر ہی خیرہے
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
Haraam k bigot tau bilkul hi beth gaey hein. Bari bahrkein martay thea. Ghar bethey patloonein geeli ho rehi hein. Jao na zra Bangladesh bana k dixao.
بغیرتو انڈیا نے تو ویسے ہی تم لوگوں کے ہاتھوں میں کٹورا تھما دیا ہے ، اب وہ اپنی طاقت ترقی کی طرف لگا رہا ہے ، اب تم لوگ خود ایک اور یوگو سلاویہ بننے جا رہے ہو ، جو اب دنیا کے نقشے پر ہے ہی نہیں
 
Masud Rajaa

Siasat member
جنرل فیض حمید کو پکڑنے کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ لگ رہا حالات بنگلہ دیش کے قریب ہیں۔ اور کچھ لوگوں کو ڈر ہے کہ کام شروع نہ ہو جائے۔ فیض حمید کو موجدہ سسٹم کچھ نہیں کر سکے گا۔ لیکن اس سے نئے دروازے کھلے ہیں۔ اب آنے والے وقت میں جنرل باجوہ صاحب اور اور بھی کئی پکڑے جائیں گے۔​
 
Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)
History tells us that member belonging to a cult do not realize its over even the moment they commit mass suicides together following their Prophet.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
بغیرتو انڈیا نے تو ویسے ہی تم لوگوں کے ہاتھوں میں کٹورا تھما دیا ہے ، اب وہ اپنی طاقت ترقی کی طرف لگا رہا ہے ، اب تم لوگ خود ایک اور یوگو سلاویہ بننے جا رہے ہو ، جو اب دنیا کے نقشے پر ہے ہی نہیں
India k pooja kerni ha tau jao na India aur terkao apney aap ko, kis ne roka ha, aur voh tumha Mujeeb sani b Adiala mein tarak reha usay b sath le jao, xas kam jehaan paak.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
جنرل فیض حمید کو پکڑنے کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ لگ رہا حالات بنگلہ دیش کے قریب ہیں۔ اور کچھ لوگوں کو ڈر ہے کہ کام شروع نہ ہو جائے۔ فیض حمید کو موجدہ سسٹم کچھ نہیں کر سکے گا۔ لیکن اس سے نئے دروازے کھلے ہیں۔ اب آنے والے وقت میں جنرل باجوہ صاحب اور اور بھی کئی پکڑے جائیں گے۔​
wow mashallah good job poora aik paragraph likh deeyaa😮🤣👌👏
 
Back
Top