Hello There

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Helo There

ویلکم جناب، لکھ کے تنقید بھی برداشت کر لیجیے گا۔ یہ فورم والے تو جوید چوہدری جیسے مفّکر کو ٹوکے پہ رکھے بیٹھے ہیں۔ آپ دیکھ لیجیے گا کہ آپ کس کھیت کی مولی ہیں۔
(bigsmile)
خوش آمدید۔