How cleverly Jamate Islami helped General Yahyah.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل یحیی خان کا زمانہ تھا ۔۔۔

راولپنڈی میں جنرل صاحب کی پالیسیوں کے کیخلاف بہت بڑا جلوس جنرل صاحب کے گھر کی جانب مارچ کررہا تھا ۔۔۔
انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ۔۔۔ جنرل صاحب بھی پریشان ادھر ادھر ٹہل رہے تھے ۔۔۔

انتظامیہ سوچ رہی تھی کہ اس جلوس کو کسی طرح جنرل صاحب کے گھر تک پہنچنے سے پہلے منتشر کیا جائے ۔۔۔
اس وقت راؤ رشید آئی جی پنجاب تھے ۔۔۔ انہوں نے جماعت اسلامی کے امیر سے رابطہ کیا کہ کسی طرح اس جلوس کو روکنا ہے ۔۔۔

جماعت اسلامی نے یقین دہانی کرائی اور جماعت کے نوجوانوں کا جلوس ہنگامی بنیادوں پر اس جلوس میں شامل کردیا گیا ۔۔۔
جلوس کے ساتھ تھوڑا سا پیدل جانے کے بعد جلوس کے نعروں کی کمان جماعت اسلامی کے نوجوانوں نے اپنے ہاتھ میں لے لی ۔۔۔
پھر نعرے بدلنے لگے ۔۔۔ امریکہ اور ہندوؤں کو گالیاں پڑنے لگیں ۔۔۔

آہستہ آہستہ فحاشی کے خلاف نعروں سے جلوس کے شرکاء کو گرما کر جلوس کا رخ موڑ کر راولپنڈی میں شراب کی دکانوں پر ہلہ بول دیا گیا ۔۔۔ جہاں دکان ملی بس آگ لگا دی ۔۔۔ یوں جلوس جنرل صاحب کے گھر سے دوسری رخ پہ چل پڑا ۔۔۔
جنرل صاحب کے گھر اور خود جنرل صاحب کو بچا دیا گیا ۔۔۔

(راؤ رشید کی کتاب " جو میں نے دیکھا " سے اقتباس)​

https://twitter.com/x/status/1901332811706986611
 
carne

Chief Minister (5k+ posts)
GmJO_1TWoAAjUDD

Will not be surprised if Ali Mohmmad started his politics from JI, like Fayyaz Chohan and Hussain Haqqani.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل یحیی خان کا زمانہ تھا ۔۔۔

راولپنڈی میں جنرل صاحب کی پالیسیوں کے کیخلاف بہت بڑا جلوس جنرل صاحب کے گھر کی جانب مارچ کررہا تھا ۔۔۔
انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ۔۔۔ جنرل صاحب بھی پریشان ادھر ادھر ٹہل رہے تھے ۔۔۔

انتظامیہ سوچ رہی تھی کہ اس جلوس کو کسی طرح جنرل صاحب کے گھر تک پہنچنے سے پہلے منتشر کیا جائے ۔۔۔
اس وقت راؤ رشید آئی جی پنجاب تھے ۔۔۔ انہوں نے جماعت اسلامی کے امیر سے رابطہ کیا کہ کسی طرح اس جلوس کو روکنا ہے ۔۔۔

جماعت اسلامی نے یقین دہانی کرائی اور جماعت کے نوجوانوں کا جلوس ہنگامی بنیادوں پر اس جلوس میں شامل کردیا گیا ۔۔۔
جلوس کے ساتھ تھوڑا سا پیدل جانے کے بعد جلوس کے نعروں کی کمان جماعت اسلامی کے نوجوانوں نے اپنے ہاتھ میں لے لی ۔۔۔
پھر نعرے بدلنے لگے ۔۔۔ امریکہ اور ہندوؤں کو گالیاں پڑنے لگیں ۔۔۔

آہستہ آہستہ فحاشی کے خلاف نعروں سے جلوس کے شرکاء کو گرما کر جلوس کا رخ موڑ کر راولپنڈی میں شراب کی دکانوں پر ہلہ بول دیا گیا ۔۔۔ جہاں دکان ملی بس آگ لگا دی ۔۔۔ یوں جلوس جنرل صاحب کے گھر سے دوسری رخ پہ چل پڑا ۔۔۔
جنرل صاحب کے گھر اور خود جنرل صاحب کو بچا دیا گیا ۔۔۔

(راؤ رشید کی کتاب " جو میں نے دیکھا " سے اقتباس)​

https://twitter.com/x/status/1901332811706986611
Yet they never gained power. Sounds like they were always on the losing side.
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Jamat nay Pakistan turnay aur Bangladesh bananay mein madad ki —- Phir Zia Kanjar Kay sath mil kar Afghanistan ka behra Gharq Kia —-Aur Aaj PHIR PAKISTAN ko turnay mein Fouj kay sath hein.​

Back
Top