RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
دو دن سے سوشل میڈیا پر ایک طوفان آیا ہوا تھا کہ عمران خان کی کال پر پورا ملک امڈ آیا ہے اور اسلام آباد پر تو بس قبضہ ہونے ہی والا ہے
فورم پر ایک الو نے تو یہ تک سرخی لگا دی کہ پی ٹی آئ کا سونامی فوج کے ڈیم سے ٹکرا گیا
carne
پھر ایک ویڈیو دکھائی کہ سارے فوجیوں کے درمیان سے گزرتے ہوے ڈی چوک کی طرف رواں ہیں -- پھر یہ بھی سننے میں آیا کہ اس کو دھرنا دینے کا بھی کہا گیا - اور بیچاروں بٹھا کر ان پر چاروں پاسوں سے شیلنگ کی گئی - پھر جب ہے بیچارے بھاگے تو - بھاگتوں کو پکڑ کر کوئی پانچ سو کی تعداد پوری کی گئی
پکڑے جانے والوں کا سٹیسٹیکل ارڈر یہ ہے
بارہ تیرا ان میں خیبر پختوں خواہ کے پلسیے بتاۓ جا رہے ہیں
اور ایک سو دس سے زیادہ افغانی
زبردست سٹیٹس ہے جی - اتنی کہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو مجرم قرار دے کر یا تو اسمبلی کے اندر سے فارغ کیا جاۓ گا یا گورنر راج سے
ابھی گنڈے پور کا پتا نہیں کدھر سے نکلے گا -- صاف ظاہر ہے اس کپر پہلے کی طرح گنڈا پوری کا عمل جاری ہے - اس کی گیم اب پی ٹی ای والوں کو سمجھ آنی شروع ہو گئی ہے اور سوشلمیڈیا پر اس کو عمرانیوں سے ما پین کی گالیاں پڑنی شروع ہو چکی ہیں کہ تو سب کو چھوڑ کر ڈی چوک جانے کے بجاۓ نہانے خیبر پختونخواہ کیوں چلا گیا تو زیادہ میلا ہو گیا تھا -- باقی کار کن کھوتے کے بچے ہیں ؟؟
اس بیچارے نے بھی وہی کیا جو عمران خان نے کیا تھا -- اس میں نئی بات کون سی ہے - وہ بھی کار کنوں کو کھوتے کے بچے کیہ کر نہانے بنی گالا کی طرف رفو چکر ہو گیا تھا
تو جناب کمر تک پھنسے عمران خان نے اب گاٹے تک اپنے آپ کو دلدل میں پھنسا لیا ہے
In the "Do or Die" thingy --- Die it was

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE
Last edited: