shaitan ka punja wapis AFG maen...all efforts of Pak in vain...
a failure of baghlol bajwa doctrine...
decades of hard work of pak army, gone down the drain...
bajwa has to go...
kick him or kill him...
ویسے طالبان کو اب سمجھ آنے لگی ہے کہ بغیر دنیا کے اکیلے رہنا ممکن نہیں مستقبل میں وہان یورپین بھی آئیں گے اور افغانستان دوبارہ پاکستان سے آگے نکل جاے گا
میں سمجھتا ہوں کہ افغانستان میں بہتری پاکستان کیلئے بہت بہتر ہوگی کیونکہ افغانی واپس جائیں گے اور ہمارے لوگ وہان جابز ڈھونڈنے جائیں گے جیسے پہلے جاتے تھے
جو کہتے تھے غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئیں ان کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے ابھی تو انڈیا وہاں پر اپنے ادھورے پراجیکٹ بھی دوبارہ شروع کرنے جارہا ہے تجارت بھی بحال ہوجاے گی
طالبان کا انڈیا کے ساتھ کوی بھی مسئلہ نہیں اگر پاکستان کے انڈیا کےساتھ مسائل ہیں تو انہیں کیا انکی تو سرحد بھی انڈیا سے نہیں لگتی
ویسے طالبان کو اب سمجھ آنے لگی ہے کہ بغیر دنیا کے اکیلے رہنا ممکن نہیں مستقبل میں وہان یورپین بھی آئیں گے اور افغانستان دوبارہ پاکستان سے آگے نکل جاے گا
میں سمجھتا ہوں کہ افغانستان میں بہتری پاکستان کیلئے بہت بہتر ہوگی کیونکہ افغانی واپس جائیں گے اور ہمارے لوگ وہان جابز ڈھونڈنے جائیں گے جیسے پہلے جاتے تھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|