Indian Media Exposes Team Green's Training for T20 Word Cup 2024

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب یہ آپ کے لئے
کہاں تک متفق ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1781564577458577888

!ہندوستانی بھائی

متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے انجنیئر، محترم حافظ نعیم الرحمٰن صاحب ایک سیلف میڈ اور انتہائی سادہ طبیعت کے حامل بہترین انسان ہیں . زمانۂ طالب علمی سے آج دن تک آپکی سیاسی جدوجہد جو اسلامی چھاترو شنگھو پاکستان (اسلامی جمیعت طلباء پاکستان) سے شروع ہوتی ہے اس پر نظر دوڑائی جائے تو حافظ صاحب امانت، دیانت، صداقت اور بے لوث عوامی خدمت کا استعارہ ہیں . اس پس منظر کے مدنظر میں آپ کے سیاسی، دنیاوی اور دینی کردار پر دو رائے تک رکھنے کا بھی سوچ نہیں سکتا

ہاں امارت کیلیے حافظ صاحب کے مخالف امیدوار لیاقت بلوچ اگر امارت کی کرسی تک پہنچنے میں کامیاب ہو جاتے تو میری رائے ١٨٠ ڈگری پر ہوتی اور میں اس ٹویٹ کی صداقت کے بارے میں سوچ سکتا تھا . بہرحال

آپکی توجہ میں اس ٹویٹ میں کہی گئی بات کو ایک اور زاویے سے پرکھنے کی طرف بھی مبذول کراؤں گا کہ چونکہ حافظ صاحب عمران خان کی بہت عزت کرتے ہیں اور خان صاحب کے سیاسی، مذہبی اور ملکی سلامتی سے متعلق خیالات و افکار سے متفق ہیں اسلیے کمپنی اور نوروں کو تشویش لاحق ہو گئی ہے کہ تحریک اور جماعت اگر ایک دوسرے کے قریب آ گئے تو پھر ان غاصبوں کی ملک دشمن سیاست کا کباڑہ ہو جائے گا، اسلیے تحریک اور جماعت کے درمیان کدورتیں پیدا کرکے انکو ایک دوسرے سے دور رکھنے کی حتی المقدور کوشش کی جائے