تمھارا اپنا دین ایمان کیا ہے اس پر کبھی روشنی ڈالو پھر بات کرنا
کھاتا ہے تو کیا لگاتا بھی تو ہے
جب معیار یہ ہو تو پھر تم جیسے جاہلوں سے یہی توقع کی جا سکتی ہے
ویسے ڈالر 150 کا ہو گیا اور پاکستان ایشئین ٹائیگر بنا لیا سال میں؟
Is waqt ground par kiya chal raha hai??بھائی ہر وہ شخص جو آپ کی پالیسیوں اور آپ کے نظریات سے اختلاف کرے ضروری نہیں آپکی مخالف سیاسی پارٹی کا ایجنٹ ہو، محب وطن پاکستانی بھی ہوسکتا ہے۔ اپنا نظریہ دوسروں پر مسلط کرنا بھی "نظریاتی دہشتگردی" کے زمرے میں آتا ہے
Is waqt ground par kiya chal raha hai??
Ofc. Jab majority wali party par state crack down kre gi. os ko majority se minority me tabdil ki jaye gi.. kiya awam is ko accept kre gi..بد امنی،سیاسی رسہ کشی، لا قانونیت
بھائی ہر وہ شخص جو آپ کی پالیسیوں اور آپ کے نظریات سے اختلاف کرے ضروری نہیں آپکی مخالف سیاسی پارٹی کا ایجنٹ ہو، محب وطن پاکستانی بھی ہوسکتا ہے۔ اپنا نظریہ دوسروں پر مسلط کرنا بھی "نظریاتی دہشتگردی" کے زمرے میں آتا ہے
Halal inko hazam nahi hota , is waja se majbori me haram kah rahe heinآجکل ہر بات پر دہشت کردی ڈالنے کا ٹرینڈ جو بنایا ہوا ہے اس کا جواب تو یہ ہے کہ اسامہ بن لانن سے پیسے لینے والا دہشت گرد تو لندن بیٹھا ہے اس پر چوں تک نہیں نکلتی
حرام کھانے والے اور ظالم کی پیروی کرنے والا بھی ان میں سے ہی ہوتا ہے۔
اگر سمجھ نہیں آئی تو پھر سکون کرو اور کھاتے رہو حرام مال۔
آجکل ہر بات پر دہشت کردی ڈالنے کا ٹرینڈ جو بنایا ہوا ہے اس کا جواب تو یہ ہے کہ اسامہ بن لانن سے پیسے لینے والا دہشت گرد تو لندن بیٹھا ہے اس پر چوں تک نہیں نکلتی
حرام کھانے والے اور ظالم کی پیروی کرنے والا بھی ان میں سے ہی ہوتا ہے۔
اگر سمجھ نہیں آئی تو پھر سکون کرو اور کھاتے رہو حرام مال۔
یہ نعرہ بھی کالے انگریزوں کا ہے۔ وہی لگا رہے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|