Islam ka Mufti Kon Hay?

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یقین کرو جب سے گوروں کی علم اور ٹیکنالوجی میں ایڈوانسٹمنٹ دیکھی ہے اسلام میں شامل کی گئیں بہت سی خرافات سے دل اچاٹ ہو گیا ہے قرآن کہتا ہے ہے کہ عیسائیوں اور یہودیوں کا ذبحہ تمہارے لئے حلا ل ہے اور تمہارا ان کے لئے مگر مفتی کہتا ہے وہ اس زمانے کے یہود و نصاریٰ کی بات ہے ظلم یہ ہے کہ یہاں اسلامی ذبیحہ سترہ ڈالر کا پاؤنڈ ہے اور عیسائی ذبیحہ چھ سات ڈالر میں مل جاتا ہے مگر چونکہ میں پاکستان میں پیدا ہوا ہوں اور میرے اندر یہ چیز بچپن سے کوٹ کوٹ کر بھر ی گئی ہے لہذا اب میں اسلامی ذبیحہ ہی ڈھونڈتا ہوں دوسرا میں کھا ہی نہیں سکتا یعنی کہ مفتی کی مانتا ہوں اللہ مجھے معاف کرے اللہ کی نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملک میں اشیاء خورد و نوش کی شدید کمی ہے. پاکستانی اسلام والے عوام کو مولویوں کی حرام کردہ اشیاء کو استعمال کرنے کی ترغیب دلا کر قوم کی نا صرف درست سمت میں رہنمائی کر سکتے ہیں بلکہ ایک اہم مسئلہ حل کرنے میں مدد بھی کر سکتے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Video daykh loon ga laykin common sense bhi koi cheez hay...
ٹھیک ہے یار میں تیری بہت سی باتوں سے متفق ہوں مگر تو ہر بات پر اڑی کرتا ہے وڈیو دیکھ تیرے مطلب کی ہے تجھے ایسے ہی تو نہیں کہہ رہا
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹھیک ہے یار میں تیری بہت سی باتوں سے متفق ہوں مگر تو ہر بات پر اڑی کرتا ہے وڈیو دیکھ تیرے مطلب کی ہے تجھے ایسے ہی تو نہیں کہہ رہا
Tu bhi baaz auqaat khama kha bongiaan marta hay. Tujh say kaha tha kay daykh loon ga aur jitni video may nay daykhi hay uss say tu koi Muslim inkaar kar he nahi sakta.
Yeah video mayray nahi sub kay matlab key hay laykin majority andhi taqleed per chalti ha...
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یقین کرو جب سے گوروں کی علم اور ٹیکنالوجی میں ایڈوانسٹمنٹ دیکھی ہے اسلام میں شامل کی گئیں بہت سی خرافات سے دل اچاٹ ہو گیا ہے قرآن کہتا ہے ہے کہ عیسائیوں اور یہودیوں کا ذبحہ تمہارے لئے حلا ل ہے اور تمہارا ان کے لئے مگر مفتی کہتا ہے وہ اس زمانے کے یہود و نصاریٰ کی بات ہے ظلم یہ ہے کہ یہاں اسلامی ذبیحہ سترہ ڈالر کا پاؤنڈ ہے اور عیسائی ذبیحہ چھ سات ڈالر میں مل جاتا ہے مگر چونکہ میں پاکستان میں پیدا ہوا ہوں اور میرے اندر یہ چیز بچپن سے کوٹ کوٹ کر بھر ی گئی ہے لہذا اب میں اسلامی ذبیحہ ہی ڈھونڈتا ہوں دوسرا میں کھا ہی نہیں سکتا یعنی کہ مفتی کی مانتا ہوں اللہ مجھے معاف کرے اللہ کی نہیں
یہودیوں کا زبیحہ حلال ہے عیسائیوں کا نہیں صرف کوشر میٹ ہمارے لئے حلال کی طرح ہے لیکن بحالت مجبور ی میں تو پورک بھی کھانا جائز ہے کسی بھی حلال میٹ کی طرح۔ بحرحال اس کو کسی اسلامی سکالر سے معلوم کرنے کی ضرورت ہے فضلے خنزیر جئسے حرامی سے نہیں بلکہ مولانا مودود ی ، اورڈاکٹر اسرار جیسا کوئی اسلامی سکالر فضلے خنزیر جیسا لونڈے باز حرامی فراڈیا نہیں بتا سکتا جس نطفہ حرام خنزیری نطفے کے نزدیک کرپشن بھی جائز ہے در لعنت
 
Jab tak tum mullah kay mazhab ko follow kartay raho gaay tu iss he kashma kash may raho gaay. Issi liyay kehta hoon kay siraf Allah kay Deen ko follow karo jo siraf Quran may hay aur hum tak Rasool Allah kay zariyay phunchaya gaya hay.
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Video daykh loon ga laykin common sense bhi koi cheez hay...
4546f6bd5546b9c6cd7ec3bb9e71c2fe--stan-lee-rarity.jpg
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہودیوں کا زبیحہ حلال ہے عیسائیوں کا نہیں صرف کوشر میٹ ہمارے لئے حلال کی طرح ہے لیکن بحالت مجبور ی میں تو پورک بھی کھانا جائز ہے کسی بھی حلال میٹ کی طرح۔ بحرحال اس کو کسی اسلامی سکالر سے معلوم کرنے کی ضرورت ہے فضلے خنزیر جئسے حرامی سے نہیں بلکہ مولانا مودود ی ، اورڈاکٹر اسرار جیسا کوئی اسلامی سکالر فضلے خنزیر جیسا لونڈے باز حرامی فراڈیا نہیں بتا سکتا جس نطفہ حرام خنزیری نطفے کے نزدیک کرپشن بھی جائز ہے در لعنت
قرآن میں تو اللہ عیسا ئیوں کا نام لے کر کہتا ہے کہ انکا ذبیحہ حلال ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
قرآن میں تو اللہ عیسا ئیوں کا نام لے کر کہتا ہے کہ انکا ذبیحہ حلال ہے
Partial verse 5:5 Today all good things are made lawful for you. And the food of those given the Scripture is lawful for you, and your food is lawful for them.
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)

:قرآن کریم میں صراحت ہے کہ ذبیحہ کے حلال ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو۔ جس جانور کو ذبح کرتے وقت اللہ کا نام نہ لیاگیا ہو، اس کا گوشت کھانا حلال نہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

فَکُلُواْ مِمَّا ذُکِرَ اسْمُ اللّہِ عَلَیْْہِ اِن کُنتُمْ بِآیَاتِہِ مُؤْمِنِیْنَ

وَمَا لَکُمْ أَلاَّ تَأْکُلُواْ مِمَّا ذُکِرَ اسْمُ اللّہِ عَلَیْْہِ الانعام:۱۱۸-۱۱۹

“پھر اگر تم لوگ اللہ کی آیات پر ایمان رکھتے ہو تو جس جانور پر اللہ کا نام لیا گیا ہو، اس کا گوشت کھاؤ۔ آخر کیا وجہ ہے کہ تم وہ چیز نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو؟”

“اور جس جانور کو اللہ کا نام لے کرذبح نہ کیا گیا ہو، اس کا گوشت نہ کھاؤ۔ ایسا کرنا فسق ہے۔”

وَلاَ تَأْکُلُواْ مِمَّا لَمْ یُذْکَرِ اسْمُ اللّہِ عَلَیْْہِ وَاِنَّہُ لَفِسْقٌ الانعام:۱۲۱

سورۃ النحل میں اللہ رب العزت نے فرمایا:

إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالْدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ وَمَآ أُهِلَّ لِغَيْرِ اللّهِ بِهِ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلاَ عَادٍ فَإِنَّ اللّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

’’اس نے تم پر صرف مردار اور خون اور سور کا گوشت اور وہ (جانور) جس پر ذبح کے وقت غیر اللہ کا نام پکارا گیا ہو، حرام کیا ہے، پھر جو شخص حالتِ اضطرار (یعنی انتہائی سخت مجبوری کی حالت) میں ہو،نہ (طلبِ لذت میں احکامِ الٰہی سے) سرکشی کرنے والا ہو اور نہ (مجبوری کی حد سے) تجاوز کرنے والا ہو، تو بیشک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔‘‘

اب آئیے سورۃ المائدہ کی آیت نمبر ،پانچ پر

الْيَوْمَ أُحِلَّ لَكُمُ الطَّيِّبَاتُ وَطَعَامُ الَّذِينَ أُوتُواْ الْكِتَابَ حِلٌّ لَّكُمْ وَطَعَامُكُمْ حِلٌّ لَّهُمْ.

(الْمَآئِدَة ، 5 : 5)

آج تمہارے لئے پاکیزہ چیزیں حلال کر دی گئیں، اور ان لوگوں کا ذبیحہ (بھی) جنہیں (اِلہامی) کتاب دی گئی تمہارے لئے حلال ہے اور تمہارا ذبیحہ ان کے لئے حلال ہے۔

درج بالا آیت کریمہ میں اللہ تعالی نے واضح طور پر ارشاد فرمایا ہے کہ مسلمانوں کے لیے اہل کتاب کا ذبیحہ حلال ہے اور اسی طرح اہل کتاب کے لیے مسلمانوں کا ذبیحہ حلال ہے۔ اس میں کوئی فرق نہیں ہے اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ اس زمانے کے اہل کتاب کا ذبیحہ حلال ہے اور بعد میں آنے والوں کا نہیں۔ کفریہ باطل عقائد اس وقت کے اہل کتاب کے بھی تھے اور وہی عقائد آج کے اہل کتاب کے بھی ہیں لہذا اس وقت کے اہل کتاب کا ذبیحہ بھی حلال تھا اور آج کے وقت کے اہل کتاب (یہود ونصاری) کا ذبیحہ بھی حلال ہے۔

لیکن اہل کتاب (یہود ونصاری) کے ہاتھ کا ذبیحہ اس وقت حلال ہے جب اس میں درج ذیل شرائط پائی جائیں ورنہ حرام ہے۔

اہل کتاب کے ہاتھوں سے ذبح ہو اور ذبح ہونے والا جانور اسلام میں حلال ہو، حرام نہ ہو۔ اللہ تعالی کے نام سے ذبح ہو۔
اگر اہل کتاب یہود ہوں یا عیسائی، غیراللہ کے نام سے ذبح کرتے ہیں۔ تو پھر یہ حرام ہے۔ یعنی ذبح کرنے والا کتابی ہو غیر کتابی نہ ہو اور دوسرا ذبح کے وقت اللہ تعالی کا نام لیا جائے۔ بصورت دیگر غیر کتابی کا ذبیحہ حرام ہے اور غیر اللہ کے نام سے ذبح کیا جانے والا جانور بھی حرام ہے اور ذبح ہونے والا جانور ہماری شریعت یعنی اسلام میں حلال ہو۔ حرام جانور اگر اللہ کے نام سے بھی ذبح ہو گا تو وہ حرام ہی ہوگا۔

سورۃ المائدہ کی مذکورہ آیۃ مقدسہ محکم ہے منسوخ نہیں ہے لہذا اہل کتاب کا ذبیحہ مسلمانوں کے لیے اس وقت حلال ہے جب مذکورہ بالا شرائط پائی جائیں، اگر تو شرائط نہ پائی گئی تو اہل کتاب کا ذبیحہ بھی حرام ہو گا۔

آپ جو گوشت بیچتے ہیں اس کی تحقیق کر لیں کہ

کیا واقعی اہل کتاب، یہود ہوں یا عیسائی اللہ تعالی کے نام سے ذبح کرتے ہیں یا غیراللہ کے نام سے؟

کیا واقعی وہ جانور ذبح کرتے ہیں جو اسلام کے اندر حلال ہے یا حرام جانور ذبح کرتے ہیں؟
اگر ذبح ہونے والا جانور اسلام میں حلال ہے اور یہود و نصاری اللہ تعالی کے نام سے ذبح کرتے ہیں تو پھر یہ گوشت فروخت کرنا بھی جائز ہے، اسے کھانا بھی جائز ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی حلال اور جائز ہے۔ لیکن اگر ذبح ہونے والا جانور اسلام میں حرام ہے یا یہود ونصاری غیراللہ کے نام سے ذبح کرتے ہیں تو پھر اس کا گوشت فروخت کرنا، اسے کھانا اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی سب کچھ حرام ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
فَکُلُواْ مِمَّا ذُکِرَ اسْمُ اللّہِ عَلَیْْہِ اِن کُنتُمْ بِآیَاتِہِ مُؤْمِنِیْنَ

وَمَا لَکُمْ أَلاَّ تَأْکُلُواْ مِمَّا ذُکِرَ اسْمُ اللّہِ عَلَیْْہِ الانعام:۱۱۸-۱۱۹

“پھر اگر تم لوگ اللہ کی آیات پر ایمان رکھتے ہو تو جس جانور پر اللہ کا نام لیا گیا ہو، اس کا گوشت کھاؤ۔ آخر کیا وجہ ہے کہ تم وہ چیز نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو
Inn ayah may na tu lafz janwar aya hay na he gosht ka lafz hay.
Khuda ka naam lo aur loogon ko gumrah na karo.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
“اور جس جانور کو اللہ کا نام لے کرذبح نہ کیا گیا ہو، اس کا گوشت نہ کھاؤ۔ ایسا کرنا فسق ہے۔”

وَلاَ تَأْکُلُواْ مِمَّا لَمْ یُذْکَرِ اسْمُ اللّہِ عَلَیْْہِ وَاِنَّہُ لَفِسْقٌ الانعام:۱۲۱
Iss ayat may bhi kahin janwar ka zikar nahi hay
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
quran apne aap main na to dastoor hai na hi qanoon. ye sirf aur sirf aik program hai khudaa ki taraf se insaanu ke liye aik khaas maqsad ko poora kerne ke liye lihaaza ye insaanu ke liye ahdaaf muqarar kerta hai aur saath saath hidayaat bhi deta jin ki roshni main un ahdaaf ko poora kerna hai insaanu ne.

ye kuchh kerne ke liye insaanu ko khud ko munazzam kerna ho ga aur regulate bhi. issi liye insaanu ko quraan aur haqaaiqe duniya ki roshni main aik drust dastoor banaana ho ga jis per log khud ko aik qowm ki tarah khadaa ker saken. issi liye un ko ussi ke mutaabiq drust qawaneen bhi banaane paden ge ta keh woh khud ko bahesiyate aik qowm diye ge maqaasid ke poora kerne ki taraf chalaa saken.

issi liye insaanu ka khud saakhta dastooro qanoon ghalat hota hai keh woh sirf aur sirf kamzor aur ghareeb insaanu ko control kerne ke liye banaaya jaata hai taaqatwarun ki taraf se apne maqaasid poore kerne ke liye. magar jo dastooro qanoon insaan khud quraan aur haqaaiqe duniya ki roshni main banaate hen woh khudayee dastooro qanoon hi kehlaate hen basharte keh woh aise hi hun warna un main aur kufariya dastooro qawaneen main koi farq nahin ho ga.

pakistan ke halaat ki roshni main in baatun per ghor karo ge to bahot kuchh samajh main aa jaaye ga warna jahil hatdharam logoon se to duniya bhari padi hai.

her deegar kaam ki tarah khaane peene ke qanoon bhi agarche insaanu ne banaaye hen magar woh agar quran aur haqaaiqe duniya ki roshni main drust hen to woh khudaa hi ke qanoon hen.

moses main aur hafiz atif aur deegar aise logoon main yahee farq hai keh woh ghalat baatun ki nisbat khudaa aur rasool ki taraf tasleem nahin kerte aur koshish kerte hen keh drust baaten maloom ker saken. logoon ko aise logoon ki dil azaari her giz nahin kerni chahiye.

yaad rakhen islam sirf aur sirf deen hai mazhab hai hi nahin aur na hi ho sakta hai. qurano hadis main mazhab ka lafz istemaal hi nahin kiya gayaa islam ke liye.
 
Back
Top