It's good news for Army...atleast they can see that Nawaz and Judiciary are trying to take revenge from Armed forces....they should take care...
اس ملک کی آئین قانون اور انصاف تو مشرف کے سامنے کوئی حثیت ہی نہیں رکھتا اس لئے وہ عدالت کے فیصلے پر تھوک کر وہاں سے اپنے گھر چلے گئے ہیں پولیس بھی ان کو کچھ نہیں کہ سکتی -اس وقت مشرف ریٹائرڈ فوجی اور سیاسی حکمران ہے اس میں آرمی کا کیا تعلق ہے؟ جب تک اس ملک میں قانون کی بالادستی نہیں ہوگی اس ملک کا بیڑا غرق ہوتا رہی گا
Qanoon ke hukmarani sirf aik Musharaf kay liay baqee kisee kay liay naheen ?? mujhay musharaf kabhee pasand naheen tha par Zardari, Arsalan iftikhar, Malik Riaz, Nawaz Shareef, Shahbaz Shareef , Gilani, Raja kaun hai sab say choota choor...to wooh musharaf he hoga...
![]()
![]()
اپ نے جن کا نام لیا ہے سب عدالت میں مقدمے بگھت رہے ہیں اگر اپ کے پاس ثبوت ہیں تو اپ بھی ان کے خلاف جاسکتے ہیں عدالت میں اور کیس دائر کرسکتے ہیں عدالت کے فیصلے ثبوت کے بنا پر ہونگیں - مشرف نے اتے وقت کھا تھا کہ میں ڈرتا ورتا نہیں اور عدالت کا سامنا کرونگا پاکستان کی آرمی نے ان کو کوئی سپورٹ نہیں دی پاکستان میں انے کی کیونکہ وہ اب سمجھ چکے ہیں اور سیاست میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے مجھے یقین ہے کہ وہ ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے- اب مشرف کو قانون اور عدالت کا سامنا کرنا چاہئے دوسری صورت میں وہی ہوگا جو اس نے بے نظیر کے ساتھ کیا تھا
فرعون ہی گیڈر بن سکتے ہیں اور گیدڑ ہی فرعون بنتے ہیں جب ان کے ہات میں طاقت آجائے- مشرف بھی فرعون بنا تھا جب اقتدار ہات میں تھی اب اس کی حثیت گیڈر سے زیادہ نہیں اور گیڈر کی جب موت اتی ہے تو شہر کا رخ کرتا ہے
Saheeh.....jis tarha in loogon par muqadma chal raha hai usee tarha Musharaf par muqadma chal raha hai...Ilzam hai jo abhee sabit naheen hua jis tarha doosroon par naheen hua...to phir baqee loog election lar saktay hain Musharaf kion naheen...
Jis adalat ko ghar bheeja tha us nay aik baar Musharaf kee himayat kee thee to un par bhee muqadma hoona chahiyay Article 6 kay tahat...
Main Musharaf ke himayat naheen karta.....laikin kanoon sab kay liay aik hoona chahuyay..chahyay wooh firoon he kion na hoo..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|