Kasoti شخصیت بوجھیں

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Member of Parliament (11th Lok Sabha)
ConstituencyMirzapur
Member of Parliament (13th Lok Sabha)
In office
1999–2001
ConstituencyMirzapur
Personal details
Born10 August 1963
Ghura Ka Purwa
Died25 July 2001 (aged 37)
New Delhi, India
NationalityIndian
Political partySamajwadi Party
Spouse(s)Putti Lal, Vikram Mallah, Umaid Singh
OccupationDacoit (Bandit), Politician

chiken-tandoori.jpg
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

ہندوستان کی چمبل وادی کی مشہور ڈاکو اور سیاستدان ۔اترپردیش میں پیدا ہوئیں۔پھولن دیوی کا شمار انیس سو اسّی کی دہائی میں سب سے خطرناک ڈاکوؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنے ساتھ ہونے والی مبینہ اجتماعی زیادتیوں کا بدلہ لینے کے لیے اعلی ذات کے 22 افراد کا قتل کیا ۔
پھولن دیوی نے 1983میں اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیا اور 1994 تک وہ جیل میں رہیں۔ اور پھر 1994میں پھولن دیوی نے لوک سبھا کی رکنیت حاصل کی۔ 1998 میں شکست کا سامنا کرنے کے بعد اگلے سال ایک بار پھر وہ رکن پارلیمان بنی ۔
مشہور ہدایت کار شیکھر کپور نے پھولن دیوی کی زندگی پر مبنی فلم ’بینڈ کوین‘ بنا کر انہیں ایک لافانی کردار بنا دیا تھا۔
پھولن دیوی کو ان کی رہائش گاہ کے سامنے جب وہ اپنی گاڑی سے اتر رہی تھیں، تین نقاب پوشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ پھولن دیوی اس وقت بھارتی پارلیمان کی رکن تھیں۔ شمشیر سنگھ رانا کو دہلی میں پھولن دیوی کے قتل کے کچھ ہی روز بعدگرفتار کر لیا گیا اور پولیس کے مطابق اس نے اقرارِ جرم بھی کر لیا۔
شمشیر سنگھ کا کہنا تھا کہ اس نے پھولن دیوی کے ہاتھوں 1981 کے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اعلیٰ ذات کے بائیس افراد کی ہلاکت کا بدلہ لیاہے۔
پھولن دیوی نے اس قتل کے عام کے متعلق کہا تھا کہ کہ انہوں نے اعلیٰ ذات کے ہندوؤں کے ہاتھوں اپنے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کا بدلہ لیا ۔

aqeel813

Minister (2k+ posts)

ustad jee aap ne bhi mujhe physical death ka keh ker truck ki batti kay peechay lagay rakha... werna phulan dewi ka naam sab se pehlay ata hai zehan mein... isi liay mein ne start mein he yeh sawal pocha tha...
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
ustad jee aap ne bhi mujhe physical death ka keh ker truck ki batti kay peechay lagay rakha... werna phulan dewi ka naam sab se pehlay ata hai zehan mein... isi liay mein ne start mein he yeh sawal pocha tha...

what do u mean by physical death?
everyone dies physically

I think you are confusing it with Natural death
(natural death means not murder/suicide/killed in blast/drowned etc)
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)

YES MURDER IS PHYSICAL DEATH
dont confuse it with natural death

اردو میں اسے طبعی اور غیر طبعی کھا جاتا ہے

wese badi he technical maar maari hai ustad... mera matlab natural death he tha.... werna maut tou hoti he physical hai.... agar ous sawal se her koi physical death he marta ha, tou mein yeh sawal he kyun pochta... mera khayal tha aap samajh gay hun gay keh mein kya pochna chah raha hun...wese tabai aur gher tabai ko physical aur non physical mein he translate kiya jata ha shayd.... kher aainda grammer yahan tak keh spellings ka bhi khayal rakhna paday ga... :(
 
hahaha
you are still confused
tabaai aur ghair tabaai ko natural or unnatural kaha jata hay

فزیکل کا مطلب ہوتا ہے جسمانی
دیکھیں سواے صرف حضرت عیسی کے باقی سب کو ہم فزیکل وفات ہی کہتے ہیں
کیونکہ انہیں آسمان پر اٹھا لیا گیا تھا

anyway, I apologise if you confused by my answer
 
nai jee, mein ghalti maan leta hun... shab bakhair... Allah Hafiz