Kasoti

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Ustaad ye siqa kiya Aik din key liye Full time badsha tha ya sirf Part time?



وکیپیڈیا نہیں ہے اس کا
ایک پورے دن کے لئے ، کچھ جگہ آدھا دن بھی لکھا ہوا ہے




کچھ لوگ اسے فرضی بھی سمجھتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے
یہ کوئی فرضی نہیں بلکہ حقیقی شخصیت تھی


میں نے ماسٹرز ہسٹری میں ہی کیا ہے
اور اس کا ذکر مختلف کتابوں میں پڑھا ہے




استاد یار اس کا تو وکی پیدا بھی نھ ہے
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
استاد یار اس کا تو وکی پیدا بھی نھ ہے
استاد ویسے پھر وہ بادشاہ تو ہوا بلکے نگران ہوا

 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)


اسے انعام کے طور پر پورے دن کی بادشاہت دی گئی تھی
اور اس نے اس دن چمڑے کے سکے بھی جاری کیے تھے

water-carriers are still found in Nizamuddin and the Jama Masjid area. You can patronise them as they jingle their water-cups (katoras), promising you the coolest water in town. They even have a Sakka Gali of their own and memories of their one and only king in India, Nizam Sakka, the man who saved Humayun's life and as a consequence ruled for a day.