نیازی تو پچھلے تین سال سے بھونک بھونک کر تھک گیا کہ فوج اسکے ساتھ بات کرے، اس کو تھوڑی بہت گھاس ڈالے۔ مگر فوج نے اس گدھے کو تولہ گھاس بھی نہیں ڈالی۔ ویسے بھی نیازی وہ شخص ہے جو پیدا بھی فوجی بوٹوں میں ہوا، جس کی سیاست کو پروان بھی فوجیوں نے چڑھایا، جس کی ساڑھے تین سال کی حکومت بھی فوجی بیساکھیوں کے سہارے قائم رہی اور جو اب دوبارہ بھی اقتدار میں صرف فوج کے بل پر آنا چاہتا ہے، ایسے شخص کے بارے میں یہ گمان کرنا کہ وہ فوج کے ساتھ ڈیل سے انکار کرے گا، ایسے ہی ہے جیسے یہ کہنا کہ گدھے نے گھاس کھانا چھوڑ دیا ہے۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|