List of PTI leaders not supporting Imran Khan

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اس وقت جو بھی شخص چاہے وہ پی ٹی آئی کا لیڈر ہے یا نہیں، شرپسند فسادی خان کو سپورٹ کررہا ہے، وہ یا تو ملک دشمن ہے یا کم عقل۔ فسادی خان کا ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت اٹھا کر دیکھ لیں، اس کی ہر پالیسی ملک دشمنی پر مبنی رہی ہے۔ اس نے عالمی محاذ پر تقریباً تمام اہم ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات بگاڑ دیئے۔ اس کی نوٹ چھاپ پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں افراطِ زر بڑھی اور پاکستان تیزی سے مہنگائی کی دلدل میں دھنستا چلا گیا۔ اتنی تیزی سے پاکستان میں کبھی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی تیزی سے نا اہل فسادی خان کے دورِ حکومت میں ہوئی۔ بعد کے چند سال بھی نا اہل خان کی پالیسیوں کے آفٹر شاکس کا شکار رہے۔ بھلا ہو جنرل عاصم منیر کا جس نے فسادی خان کو گردن سے پکڑا اور دڑبے میں بند کردیا۔۔
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)

Was Imran khan in 1971 or it was Pakistan Traitor general who divided Pakistan?
کیا پاکستانیوں کو ڈالروں کے بدلے عمران خان نے بیچا یا غدار جرنیلوں نے؟
کیا پاکستانیوں کے اوپر ڈرون حملے عمران خان نے کیے یا ڈالروں کے بدلے غدار جرنیلوں نے

کیا بیرون ملک جزیرے اور جائیداد عمران خان نے خریدے یا جرنیلوں نے
کیا اسرائیل کو تسلیم کرنے کی عمران خان کی بے یا غدار جرنیلوں کی
 
Last edited:

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
اس وقت جو بھی شخص چاہے وہ پی ٹی آئی کا لیڈر ہے یا نہیں، شرپسند فسادی خان کو سپورٹ کررہا ہے، وہ یا تو ملک دشمن ہے یا کم عقل۔ فسادی خان کا ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت اٹھا کر دیکھ لیں، اس کی ہر پالیسی ملک دشمنی پر مبنی رہی ہے۔ اس نے عالمی محاذ پر تقریباً تمام اہم ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات بگاڑ دیئے۔ اس کی نوٹ چھاپ پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں افراطِ زر بڑھی اور پاکستان تیزی سے مہنگائی کی دلدل میں دھنستا چلا گیا۔ اتنی تیزی سے پاکستان میں کبھی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی تیزی سے نا اہل فسادی خان کے دورِ حکومت میں ہوئی۔ بعد کے چند سال بھی نا اہل خان کی پالیسیوں کے آفٹر شاکس کا شکار رہے۔ بھلا ہو جنرل عاصم منیر کا جس نے فسادی خان کو گردن سے پکڑا اور دڑبے میں بند کردیا۔۔
Wo Jo Gandoo Jurnail Amreeka mein Israel ke liye lobbing kar Raha hai aur Anti Chinese logoon ko support kar raha. Us se China khush ho jaye ga?
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
PTI video:

"Gen Yahya Pakistanion ke huqooq ka ghasib tha"

Le Sheikh Mujib of West Pakistan:

Pervez-Musharraf-and-Imran-Khan.jpg

🤣🤣
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت جو بھی شخص چاہے وہ پی ٹی آئی کا لیڈر ہے یا نہیں، شرپسند فسادی خان کو سپورٹ کررہا ہے، وہ یا تو ملک دشمن ہے یا کم عقل۔ فسادی خان کا ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت اٹھا کر دیکھ لیں، اس کی ہر پالیسی ملک دشمنی پر مبنی رہی ہے۔ اس نے عالمی محاذ پر تقریباً تمام اہم ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات بگاڑ دیئے۔ اس کی نوٹ چھاپ پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں افراطِ زر بڑھی اور پاکستان تیزی سے مہنگائی کی دلدل میں دھنستا چلا گیا۔ اتنی تیزی سے پاکستان میں کبھی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی تیزی سے نا اہل فسادی خان کے دورِ حکومت میں ہوئی۔ بعد کے چند سال بھی نا اہل خان کی پالیسیوں کے آفٹر شاکس کا شکار رہے۔ بھلا ہو جنرل عاصم منیر کا جس نے فسادی خان کو گردن سے پکڑا اور دڑبے میں بند کردیا۔۔
Tere jese bnday ko to shoot krna chahie at the spot Jo in 7 lac maderchod soor fouj ka towa chat raha hai ank bnd kr k.. to in soor generals se bi ziada deadly virus ho.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
PTI video:

"Gen Yahya Pakistanion ke huqooq ka ghasib tha"

Le Sheikh Mujib of West Pakistan:

Pervez-Musharraf-and-Imran-Khan.jpg

🤣🤣
یہ وہ وقت تھا جب پاکستانیوں کی اکثریت مغالطہ پاکستان کی وجہ سے آرمی سے متاثر تھی. اس کے بعد عوام کی آنکھیں کھلنی شروع ہوئی.
اور اب سب غدار جرنیل اور انکے پھٹو نواز، زرداری عوام کے سامنے ننگے کھڑے ہیں
🤣
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت جو بھی شخص چاہے وہ پی ٹی آئی کا لیڈر ہے یا نہیں، شرپسند فسادی خان کو سپورٹ کررہا ہے، وہ یا تو ملک دشمن ہے یا کم عقل۔ فسادی خان کا ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت اٹھا کر دیکھ لیں، اس کی ہر پالیسی ملک دشمنی پر مبنی رہی ہے۔ اس نے عالمی محاذ پر تقریباً تمام اہم ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات بگاڑ دیئے۔ اس کی نوٹ چھاپ پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں افراطِ زر بڑھی اور پاکستان تیزی سے مہنگائی کی دلدل میں دھنستا چلا گیا۔ اتنی تیزی سے پاکستان میں کبھی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی تیزی سے نا اہل فسادی خان کے دورِ حکومت میں ہوئی۔ بعد کے چند سال بھی نا اہل خان کی پالیسیوں کے آفٹر شاکس کا شکار رہے۔ بھلا ہو جنرل عاصم منیر کا جس نے فسادی خان کو گردن سے پکڑا اور دڑبے میں بند کردیا۔۔
PDM right now...
جب عقل نہ ہووے پلّے
تے فیر بلے بلے بلے
 
Back
Top