carne
Chief Minister (5k+ posts)
دشمنوں کا نسخہ کام کر گیا
سوسائٹی کو سیاسی بنیادوں پہ تقسیم کر دیا گیا۔ اور سوشل میڈیا کے ذریعے تقسیم کو ہر لمحہ گہرا کیا جا رہا ہے۔
تمام ہمسایہ ملکوں سے تعلقات خراب کر دیے گئے۔ اور فیک نیوز کے طفیل اس خرابی کو ہر دم بڑھایا جا رہا ہے۔
اور ہم zombies کی طرح ایک دوسرے کو نوچ رہے ہیں۔ اور ہمسایہ ملک پہ یلغار کی تیاری پکڑ رہے ہیں۔
یہی فارمولا کچھ رد و بدل سے لبیا، نائیجیریا، سوڈان،عراق،یمن،شام ،مصر میں کامیابی سے آزمایا گیا۔ تو یہاں کیوں ناکام ہو گا ؟
ہاں ہم مل کر اسے ناکام کر سکتے ہیں۔ اگر اس چال کو سمجھ جائیں اور آپس میں مل بیٹھیں اور کوئی لائحۂ عمل بنا لیں۔
اپنوں کے آگے غلطیاں مان لینا، غیروں کے آگے ذلیل ہونے سے بہت بہتر ہے۔
دعا گو
نعیم لودھی

https://twitter.com/x/status/1902175869864702052
Last edited: