Mani AND Hira - Tabdeeli Razakar

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے جب میاں صاحب یہ سب دیکھتے ہوں گے تو ان کے دل کیا بیتتی ہو گی کہ ہمارے لیے تو کوئی بھنگی چرسی بھی رضاکار نہیں آتا

اور

یہاں کبھی ہمایوں سعید کہتا ہے پہلی دفع ووٹ دوں گا اور عمران خان کو دوں گا

عطااللہ کہتا ہے پی ٹی آئی کے لیے فری گاؤں گا باقی پیسے دیں تو بھی نہیں گاؤں گا

کبھی اسد آ جاتا ہے کہ عمران خان سچا ہے ، ہم ایکٹر ہیں ہمیں پتا ہے کہ عمران خان ایکٹنگ نہیں کر رہا

کبھی عبدلقادر کبھی شعیب اختر کبھی وسیم اکرم کبھی رمیض راجہ کمپین شروع کر دیتے ہیں

اور اب یہ دونوں تبدیلی رضاکار بن گیے ہیں

عمران خان صحیح کہتا ہے ........ اب میاں صاحب پے ترس آنے لگا ہے

 

albertrousse

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Mani & Hira Talking About Imran Khan and PTI

i hate this couple specially the woman, but now that they are campaigning for PTI then all good :)
 

Back
Top