there might be some minor differences in different fiqh regarding performing salat but most of the mistakes pointed in the video are common.
کمال ہے - ہم نے مسلمانوں کو مختلف فرقوں میں تقسیم کر رکھا ہے -
کوئی کہتا ہے کہ ہم فلاں فرقے سے ہیں اور اس طرح کرتے ہیں کیونکہ ہم فلاں کی پیروی کرتے ہیں -
اور دوسرے اس فرقے سے ہیں اور وہ اس طرح کرتے ہیں اور وہ فلاں کی پیروی کرتے ہیں -
کوئی یہ نہیں کہتا کہ ہم مسلمان ہیں اور نبی کی سنّت پر عمل کرتے ہیں -
حالانکہ صحیح احادیث میں رسول الله کس طرح نماز پڑھتے تھے اس کی تمام تفصیل بیان ہے -
ہم نے دین کی ٹھکیداری چند لوگوں کو دے رکھی ہے اور ان کو نبی سے بھی اونچا مقام دے رکھا ہے -
یعنی نبی کی بات اور سنّت کو نظر انداز کر کے دوسروں کی اطاعت کرتے ہیں -
کیا قیامت کے دیں یہ مولوی ہماری شفاعت کریں گے -
کس منہ سے نبی کا سامنا کریں گے یوم محشر -
ابھی ہماری سانسیں چل رہی ہیں - ابھی وقت ہے - سچے دین کی طرف واپس آ جاؤ -
الله کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو -
الله کے رسول کی اطاعت کرو -
اسی مے بھلائی ہے - اسی میں نجات ہے -
ورنہ آخری ٹھکانا سب کو معلوم ہے -
الله سے ہدایت مانگو اور گزشتہ اعمال کی توبہ کرو -
mujhey aap sirf ye baat bata dijiay,, main ye sab apni islaah k liay pooch raha hoo, maga daleel k saath,,
Iran main different tareekay se namaz perhi jati hai,, Saudia main different tareekay se,, Pakistan main different tareekay se,, kiun? kon sahi hai kon galat? ye sirf ALLAH ke zaat janti hai,,
perhtey sab NAMAZ he hein,, aur namaz ka dar o madar niyyat per hota hai, ye aap main aur ham faisla kerne walay nahi,, k kon sahi hai kon galat hai,,
ham IMAM hanfi k follower hein,, jo un ke taleemat hein ham ne unhi per amal kerna hai,, Quran PAK main namaz ka tareeka nahi,, Sunnat e Rasool ham tak inhe k zariay se pohanchi hai,,
Khair:jazak: Qaiser Mirza Bhai.
کتاب دی رہنمائی کے لئے اور نبی کی سنّت دی عمل کرنے کے لئے
الله نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ، عقل دی ، -
نبی کریم نے الله کا پیغام مکمل شکل میں ہم تک پنھنچایا ، اب ہم کو کسی واسطے کی ضرورت نہیں ہے -
ہمارا دین مکمّل ہے اور زندگی کے ہر موقعے کے لیے ہدایت موجود ہے -
اب یہ ہمارا کم ہے کہ اس ہدایت تو اپنی زندگی پر نافذ کریں -
روز محشر الله کو حساب دینا ہے کیا کیا اور اپنی زندگی میں کتنی سنّت نافذ کی -
اس دیں کوئی بہانا نہیں ہو گا ، کوئی اور ہماری سفارش کرنے نہیں آئے گا سوائے رسول الله کے -
کیا ہم ان کو کہیں گے کے ہم آپ کی تعلیمات کو چھوڑ کر دوسروں کی تقلید کرتے تھے -
پھر جواب یہ ہوگا کہ جاؤ اور ان ہی سے شفاعت طلب کرو. -
بہت بڑے خسارے کو سودا ہو گا یہ.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|