Motivational Stride Reincarnated - Tee minus 6 days - Captain the Fighter

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مذاکرات وزاکرات اپنی جگہ - لیکن ہماری جد و جہد اپنی جگہ ویسے ہی ہے - ہم ٢٤ نومبر کو اکمل اصلی اور سچی آزادی لے کر رھیں گے

موٹیویشن اگر ہم جاننساروں میں ہے تو آگے ہمارا کپتان بھی ڈٹ کر کھڑا ہے -- جب بھی کپتان کا خیال دل میں آتا ہے تو ایک زبردست فائٹر کی شبیہ بنتی ہے -- اور کپتان سے پہلے دور حاضر میں کون فائٹر تھا ؟ ----- محمد علی باکسر

تو جناب آج کا موٹیویشنل آرٹیکل ہمارے کپتان کی جرات اور بہادری کی عکاسی کرتا ہے جو جیل کے دیوار کی اس طرف ہے اور ہم اس طرف - ہمارا کپتان ہمارا محمد علی


Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE carne
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
مزہ آتا ہے ایسی ڈگ ڈگیاں سن کر جی؟؟
نظام نے جو خان کے پچھواڑے میں پایا ٹھونکا ھوا ھے اس کا درد تھوڑی دیر کے لیے بھول جاتا ھو گا؟
tera gandaji london se bhag gya
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
tera gandaji london se bhag gya

آ جی اس بیچارے کو ھر طرف سے جتیاں پڑتی ہیں
وہ یاد آیا؟ جو پٹواریوں کو اکیلا چھوڑ جانے والی ڈگ ڈگی پر ناچ کیا تھا اس پر کسی نے کیلے کھلاے تھے عمران بوجوں کو یا پکھے پیٹ ھی ناچے تھے
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
آ جی اس بیچارے کو ھر طرف سے جتیاں پڑتی ہیں
وہ یاد آیا؟ جو پٹواریوں کو اکیلا چھوڑ جانے والی ڈگ ڈگی پر ناچ کیا تھا اس پر کسی نے کیلے کھلاے تھے عمران بوجوں کو یا پکھے پیٹ ھی ناچے تھے
london se chor tabr bhag gya.. ludya bangra pa
 

Back
Top