Motivational Stride - Tee Minus 3 Days

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سورج طلوع ہونے یعنی خان صاب کی رہائی میں صرف تین دن رہ گئے ہیں

ایک سال سے زیادہ ہو چلا ہے ہمارا محبوب لیڈر یزیدیوں نے ہم سے دور کر رکھا ہے - ہم اس کو کتنا مس کرتے ہیں اس کا اندازہ کوئی کیسے لگا سکتا ہے - یہ آج کے موٹیویشنل آرٹیکل میں دیکھایا گیا ہے -- ہم اپنے محبوب لیڈر کو اتنا مس کرتے ہیں اتنا مس کرتے ہیں جتنا صحرا بارش کو مس کرتا ہے

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

RajaRawal111 Lallu Parshad Gandwanmi Dollar rate abhe tak 173 ka nahe hua? 2 saal say teri kuggi tite hoe pari hai awaz keon nahe nikal rahe? pehlay tou bohat cheekta tha kay dollar 170 se 173 ka ho gaya awam rull gae magar 173 say 280 pe CHUP. Harmi Patwari
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کوئی انسان یہ بھی سوچ سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں شامل ہونے والی عوام بڑی چور ہے لیکن فوجی جرنیل شریف زرداری معصوم فرشتے؟؟؟

sub he chor hain koee ghardee chor koee dollar chor koee top city chor
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
سورج طلوع ہونے یعنی خان صاب کی رہائی میں صرف تین دن رہ گئے ہیں

ایک سال سے زیادہ ہو چلا ہے ہمارا محبوب لیڈر یزیدیوں نے ہم سے دور کر رکھا ہے - ہم اس کو کتنا مس کرتے ہیں اس کا اندازہ کوئی کیسے لگا سکتا ہے - یہ آج کے موٹیویشنل آرٹیکل میں دیکھایا گیا ہے -- ہم اپنے محبوب لیڈر کو اتنا مس کرتے ہیں اتنا مس کرتے ہیں جتنا صحرا بارش کو مس کرتا ہے

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated
یزیدیوں نے بھی کربلا کے بعد جشن منایا تھا، لیکن آخری فتح انشااللہ عوام کی ہوگی اور امریکی بوٹوں اور ان کے ٹاؤٹس کو شکست فاش ہوگی انشااللہ
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی پہلے سوال پڑھ تو لیا کریں

سوال تھا کہ کیا آپ کی نظر میں جلسے میں آنے والی عوام جرنیلوں شریفوں زرداریوں سے بڑے چور ہیں؟

بھائ آپکی نظر میں خان صاحب والے امام حسین علیہ اسلام والی سائیڈ ہیں اور خان کے تنقید کرنے والے یزید

ان خیالات والے بندے کو کیا اور کچھ سمحج اے گی
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
بھائ آپکی نظر میں خان صاحب والے امام حسین علیہ اسلام والی سائیڈ ہیں اور خان کے تنقید کرنے والے یزید

ان خیالات والے بندے کو کیا اور کچھ سمحج اے گی
یزید کے دور میں کون ظالم تھا اور کون مظلوم؟؟؟

آج کون ظالم ہے اور کون مظلوم؟؟؟

آپ فیصلہ کردیں مجھے منظور ہوگا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یزیدیوں نے بھی کربلا کے بعد جشن منایا تھا، لیکن آخری فتح انشااللہ عوام کی ہوگی اور امریکی بوٹوں اور ان کے ٹاؤٹس کو شکست فاش ہوگی انشااللہ
عمرانی تو عام عوام نہیں ہیں نا جی -- یہ تو خاص الخاص مخلوق ہے -- انہیں عوام کیہ کر بیزتی تو نہ کریں نا
😢
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Hybrid regime main kon zalim tha?
یزید کے دور میں کون ظالم تھا اور کون مظلوم؟؟؟

آج کون ظالم ہے اور کون مظلوم؟؟؟

آپ فیصلہ کردیں مجھے منظور ہوگا
سادہ اصول ہے یار -- جو جو عمران کے دوسری طرف ہے کافر ہے اور ظالم ہے
جو چھال مار کے عمران کی طرف چلا جاۓ ابو جیسا محترم ہو جاتا ہے -- چاہے عمران کو ڈائپروں میں پوٹیاں کرواۓ چاہے اس کو صدی کا غلیظ ترین اور گھٹیا بےغیرت وغیرہ وغیرہ کہے بلکل ظالم اور کافر نہیں رہتا -- اتنی بڑی حقیقت آپ کو کیوں سمجھ نہیں آتی ؟؟

آپ مزید مثالیں دے کر سمجھایں ان کو اے حمید صاب
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
جو اس وقت ظلم کررہے تھے اپنے ذاتی مفادات کے لئے وہی آج بھی ظلم کررہے ہیں، اسی لئے عاسم کو عاسم یزید بولا جاتا ہے

اور خان اور خان کے یار روٹی کو چوچی کہتے تھے
 
Back
Top