Nasim Zehra Takes Class of Ch Nisar about Molvi Abdul Aziz Issue

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ فرق ہوتا ہے ایک دہشت گرد مولوی اور ایک دینی مولوی کا
دہشت گردوں سے ہر کوئی ڈرتا ہے

مولانا طارق جمیل بھی ڈرتے ہیں
 

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
Choudhery Nisar is pregnant, that why he is nowhere to be seen and cannot take any action on a outlaw molvi who is sitting in Islamabad and threatening.
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
اگر ایکشن لے لیا تو بہت سوں کی روزی روٹی بند ہو جائیگی۔ اور دوسرا یہ کہ محب وطن فوج بھی کوئی ایکشن نہیں لے رہی جو کہ وقتاََ فوقتاََ پورا ملک چلانے کا دعوٰی کرتی رہتی ہے۔کیونکہ روزی روٹی لگی ہوئی ہے۔ ایکشن اپنے ٹائم پر ہی لینا ہے اِنہوں نے۔
 

Back
Top