[/FONT][FONT="]حکومت کا خود سے بھی کچھ کرنے کا فرض بنتا ہے یا تمام کام عدالت کے کہنے پر ہی کرنے ہیں؟ [/FONT] [FONT="] [/FONT] [FONT="]مسلم لیگ کی حکومت نے ١٩٩٨ میں بھی تو مردم شماری کروائی تھی، اب کیا مسئلہ تھا جو بار بار مردم شماری ملتوی کرنا پڑ رہی تھی؟ اگر[/FONT][FONT="] سیکورٹی مسائل [/FONT][FONT="]کے باوجود ملک بھر میں پولیو کی مہم چلائی جا سکتی ہے تو مردم شماری بھی ناممکن نہیں [/FONT]