So that Nawaz Sharif and his family can get more justice. GHQ ,Election commission of Pakistan and Supreme Court of Pakistan should be transferred to Jati Umra.
میں اگر صحافیوں کے نام گنوانا شروع کر دوں جو کہ تیس چالیس سال سے ن لیگ کے پے رول پر ہیں یہاں قیامت آ جائے گی۔ ہر کسی کو پتہ ہے مگر بے شرم لوگ شرمندہ ہونے کی بجائے اس سے نئے بچوں کو ڈراتے ہیں اور گھیرتے ہیں۔ کہ اگر ترقی چاہتے ہو تو ن لیگ میں آو۔ اک ہیلیکوپٹر گروپ ہمیشہ رہا جو ہر دورہ پر جاتا تھا اور اس کے بعد میاں صاحب کے خوبصورت جھلکیاں لکھ کر ترقی پاتا تھا۔ بعد میں بھی وہ گروپ دنیا کے ہر دورے پر جا کر جہاز گروپ بن گیا۔ صرف اک چھوٹی سی معلومات درکار ہے کہ نواز شریف کے دوروں میں نوے فیصد کون لوگ تھے۔ آپ کو وہی لوگ آج میڈیا پر انُکے حق میں بولتے نظر آئیں گئے۔ بےشرم لوگوں کو پرواہ بھی نہی کیونکہ اتنا کھا چکیں ہیں کہ بول بھی نہی سکتے۔ یہ ہے نواز شریف میڈیا ماڈل۔ ہر طرف چھایا ہوا ہے۔ کچھ نئے ٹٹو بھی شامل کیے گئے ہیں جو آپ کو لندن سے لے کر ہر میٹنگ میں پائے جائینگے۔ یہ تو ISPR بھی نہ کر سکا۔ پلاٹ سے لے کر کھابے اور ہیلیکاپٹر اور بزنس کلاس کی سواری کونسی پارٹی یہ سہولتیں دیتی ہے۔ ترقی کرنی ہے تو ن لیگ میں آ۔ چالیس سال سے جاری پروگرم اور آج بھی اس کے متعلق کوئ نہی بولتا۔ یہ اپوزیشن میں ہوتے بھی اتنے ہی طاقتور ہیں کیونکہ اتنا کچھ کھلا چکے کہ کوئ بول نہی سکتا یا اس لالچ میں ہے کہ مستقبل میں کیا ملے گا۔ اگر ترقی چاہتا ہے تو نواز لیگ میں آ۔ ورنہ دھکے کھا۔ یہ ہے ن لیگ کا پیغام۔
https://twitter.com/x/status/1724929010176827735