New Member

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ویلکم ٹو سیاست پی کے۔ بوٹوں کی پالش خراب کرنے والے سہراب صاحب فرماتے ہیں کہ جس نے تعارف کروایا، پھر وہ واپس فورم پہ نہ آیا۔ امید ہے آپ استشناء ثابت ہوں گی اس اصول کے لیے۔ ویسے ابھی تک تو ایسا ہوا نہیں۔