Nobel Prizes: Why South Asians Don t Win Nobel Prizes

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان سے جس ڈاکٹر عبدالسلام نے حاصل کیا اس بے چارے کے ساتھ پاکستانی جرنیلوں نے جو کیا اور پھر جس سائنسدان نے اپنئ ٹیم کےُ ساتھ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا اس کے ساتھ جرنیلوں نے کیا کچھ نہیں کیا جو جرنیل قائداعظم کو فوجی ایمبولینس میں انکو آزاد ملک دینے کا صلہ دے سکتے ہیں وزیر اعظم کو قتل دوسرے پھانسی قائد اعظم کی بہن کو غدار ملک دشمن ایک اور وزیر اعظم کو قتل کراسکتے ہیں اسلام آباد میں نہتی عوام پر گولیاں برسا کر انکو شہید کرسکتے ہیں لاکھوں بنگالیوں اور ہزاروں بلوچیوں اور پٹھانوں کی نسل کشی کرا سکتے وہ دہشت گردی کا نوبل پرائز پانے کے حقدار تو ہیں
 

ismailayub

New Member
The short answer is, in the west, research is part of the course even in high school. Our high school students have no idea about research.
Yeah and this is from the very beginning. In our Schools we make the children brain to depend on guide books. We don't give them a chance to do a write a wrong answer to the question.
 

Back
Top