Machar
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
کاش کہ کینڈا ناروال کے گوانڈ میں ہوتا تو ہم بھی بے اختیار شمولیت اختیار کر لیتے :p
آپ گجر نالہ کو نیاگرا فال سمجھ کر دھرنا دے دیں
:p آپ لگتا ہے فال بھی نکال لیتے ہیں؟
اب نہیں نکالتا
جب سے آپ پنجرہ سے نکل کر بھاگے ہیں فال کا کام بند ہے
اب تو معاف کردو سسر جی- آپکی طوطی بھی اپنے ابّو سے بہت اداس ہے- ہم بھاگنا نہیں چاہتے تھے مگر آپ کا مکروہ چہرہ دیکھ کر یہ قدم اٹھایا :p
ساری زندگی تو یہ ہی چہرہ دیکھ کر فال نکالنے میں لگے رہے پھر اچانک ایسا کیوں کہا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|