سیدھے سیدھے کہنے سے بات اب اشاروں تک آ گئی ہے- ٹرمپ کو صرف پیسوں میں دلچسبی ہے وہ ہر طرف سے امریکہ کے فائدے کا سوچ رہا ہے - اسے دشمنیاں پالنے کسی کو تباہ کرنے کسی پر غصہ نکالنے بھلا کرنے وغیرہ میں کوئی دلچسبی نہیں - جب شام میں بشر الاسد کو شکست ہوئی تو اس نے کسی خوشی کا اظہار نہیں کیا بلکے کہا اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے - وہ پروکسی وار میں بھی دلچسبی نہیں رکھتا - یوں پاکستان میں جو ہو رہا ہے امریکہ کو کوئی دلچسبی نہیں ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|