https://twitter.com/x/status/1908141839170801717
https://twitter.com/x/status/1908141553316471004
عزیز پاکستانی دوستو!
یہ اعلان کرتے ہوئے ہمیں نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں روسی زبان کا نیا کورس 14 اپریل 2025 سے شروع ہو رہا ہے۔
اگر آپ، آپ کے دوست، یا طلبہ روسی زبان سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو داخلہ فارم جمع کروائیں اور فیس 10 اپریل 2025 تک ادا کریں۔
: داخلہ فارم اور فیس کی معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں
https://docs.google.com/.../1FAIpQLSesrdZAoBQ.../viewform...
یہ تین ماہ کا فیس ٹو فیس کورس ہے، جو روس کی وزارتِ تعلیم کے مقرر کردہ استاد کی زیرِ نگرانی کروایا جائے گا۔۔
کلاسز ہر ہفتے تین دن ہوں گی: جمعرات، جمعہ اور ہفتہ۔
طلبہ کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا:
صبح کا گروپ: صبح 10:00 بجے تا 1:00 بجے دوپہر
دوپہر کا گروپ : دوپہر 2:00 بجے تا 5:00 بجے شام
آپ کے لیے نیک تمنائیں !
Удачи!
Allama Iqbal Open University
Source: Embassy of Russia in Pakistan