Serena Isa used to blackmail FBR officers.

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
قاضی عیسیٰ کتنا نیچ وا گھٹیا انسان ہے عمران خان اور ٹیکس کے افسروں سے انتقام لے رہا ہے
پاکستان کا ایک طاقتور حُکمُران تھا مشرف
نواز شریف کو عزت و احترام کے ساتھ وعدے کے مطابق نا صرف باہر جانے دیا
بلکے اسکے خاندانئ کاروبار کے لئے حمزہ شریف کو ہر سہولت دی-
ایک نجی محفل میں سعد رفیق کہتا ہے ہمنے بہت گالیاں ڈی لیکن اُس شخص پی آفرین کے اسنے ہم میں سے کسی ذاتی دشمنی کا نشانہ نہیں بنایا
یہ بات ہم کھلے عام کہتے ہیں تو نون لیگ سے فارغ ہو جائینگے حالانکہ دل تو بہت چاہتا ہے
 

Back
Top