Shahbaz Sharif off to Saudi Arabia To stop the investigation against family: Irshad Arif

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
p1-012.jpg


http://www.roznama92news.com/issues/2017-12-29/16881/p1-012.jpg
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
سعودی عرب نے خصوصی جہاز بھجوا کر شہباز شریف کو بلوایا کہ آ کر اپنے خلاف انکوائری ختم کروا لو ،

کیسے کیسے نگینے بھاشن دینے نظر آ جاتے ہیں
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ "معمول کی بات" سعودیوں نے اپنے کتنے پاکستانی مہمانوں کے ساتھ روا رکھی ؟؟
 

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
Laanat laaaaaannnnnnnt we all should stand up against anyone try to give relief to chor corrupt sharif family no more NRO no running away. The corrupt sharif family and its cronies and corrupt zardari and its cronies should be punished publicly for looting the country and destroying it. The nation should get up and get alert. Kisi ko nahi bhagnay daina. Khuda ra logo utho aur iss Chor corrupt ashrafia ko bhagnay na do.
fia
 

sunny2

Minister (2k+ posts)
یہ "معمول کی بات" سعودیوں نے اپنے کتنے پاکستانی مہمانوں کے ساتھ روا رکھی ؟؟
ye both ganjeyy haramiii apni na-jaiz dolaat ko bachaney ke liye kisi bi haad tak ja saktey hain
 

karachii

Minister (2k+ posts)
یہ "معمول کی بات" سعودیوں نے اپنے کتنے پاکستانی مہمانوں کے ساتھ روا رکھی ؟؟

and you are proud of the fact that shareef theifs want to brake a deal with the help of Saudis, such a bay sharam patwari
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ ... زادے نواز شریف بٹ سعودی عرب کے واسطے کیا کرنے کے واسطے تیار ہیں یہ کونسی بارگیننگ پوزیشن میں ہیں یہ لعنتی مردود کیا انکو یہ آفر کرے گا کے اگر ہماری کھربوں روپے کی کرپشن کے خلاف ہونے والے ایکشن روک دیے جائیں تو یہ حرام خور چور منی لونڈرر خاندان امریکا کا پرانا مطالبہ مان کرایٹمی پروگرام رول بیک کر دیگا یا کچھ اور ملک دشمنی کر کے امریکا اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خوش کرے گا کیونکے اس ک اور حرام خور ٹولہ کے پاس اور تو کچھ آفر یا بارگیننگ پوائنٹ ہے نہیں اور سنا ہے یہ ساری آفر رحیم یار خانی پمپ اور یو اے ای والوں کو تلوریاں سپلائی کرنے والے سپلائر کے ذرئیے ہو رہی ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب تک ان صحرائی قزاق فیملی کو امریکا برطانیہ نے سازش کر کے لارنس آف عریبیا کی مدد سے شریف مکّہ کا تختہ الٹ کر ان آل یہود کو حکومت نہیں دلائی تھی اور جب یہ ٹولہ صحراؤں میں لوٹ مار کرتا تھا اور یہی انکی روزی اور آمدن اور پیشہ تھا اس وقت یہ عزیز اور سعود صحرائی ڈاکو خاندان اپنے مہمانوں کو اونٹ بھیج کر منگواتے تھے یا کوئی گھوڑا ، گدھا ؟؟؟؟
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Is anyone thinking who is actually going to sign the NRO?

its the boots!!!!

shareefoo ko bayshak gaalia doo..

but anyone thinking about boots?

If there was no boots in politics then would be no aanya jaanya to makka madina for NRO

lekin PTI waloo ko namoos-e-boot bhi bohot pyaari hai, aur shareefo se takleef bhi.

Today there is one shareef, tomorrow there will be ten more.
As long as boots are involved in the power and politics game, there will be shareefs.
PTI waloo!!! kuch socho. Boots kee gandi harkatoo ko pehchaano!!!!!
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
سعودی عرب نے خصوصی جہاز بھجوا کر شہباز شریف کو بلوایا کہ آ کر اپنے خلاف انکوائری ختم کروا لو ،

کیسے کیسے نگینے بھاشن دینے نظر آ جاتے ہیں
مشرف کو سو خون معاف کیئے جا سکتے ہیں مگر یہ گناہ کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا کہ اس نے نواز چور شریف کو بجائے پھانسی دینے کہ سعودی عرب بھگوا دیا- اگر 12 اکتوبر 1999 کو اس لعنتی کو پھانسی دے دی جاتی تو آج پاکستان اس لعنتی خاندان سے چھٹکارہ پا چکا ہوتا
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz bhi pohoch rha hai.
It will be important to see what happens if NRO takes place.
Do assemblies change law to make it wasy for shareefs? if yes then which parties support the law.
Do courts make it easy for shareefs?
Do aashiqan-e-rasool shutup?
Any changes in election commission policies?
sab dekhna hoga takay pata chalay whatever panama estasaab and nammos-e-risalat has been happening in past 1 year was real yaa phirr sab umpire kee unglee thee.


[FONT=&quot][h=1]نواز شریف نے سعودی عرب کیلئے کل کی ٹکٹ کٹا لی[/h][/FONT]
[FONT=&quot]
421221_19807310.jpg
[/FONT]
لاہور: (دنیا نیوز) سعودی عرب پاکستانی سیاست کا مرکز بن گیا۔ شہباز شریف کے بعد نواز شریف بھی کل جدہ روانہ ہوں گے۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟ قیاس آرائیاں زور پکڑنے لگیںپاکستانی سیاست میں ایک اور این آر او کا شور سنائی دے رہا ہے۔ سعودی عرب پاکستانی سیاست کا مرکز بن چکا ہے۔ ایک کے بعد ایک نون لیگی رہنما کی سعودی عرب یاترا پر جا رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بعد نواز شریف بھی اڑان بھرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے جدہ کی ٹکٹ کٹا لی ہے۔
سابق وزیرِ اعظم ہفتے کی دوپہر کو سعودی ائرلائن کی پرواز 737 کے ذریعے لاہور سے روانہ ہوں گے۔ نواز شریف کی سعودی حکام سمیت اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز شہباز شریف کی ترکی کے وزیرِ اعظم سے ملاقات بھی ہو چکی ہے۔ دوسری جانب وزیر ریلوے سعد رفیق، پرویز ملک اور آصف کرمانی بھی سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔
ادھر نواز لیگ کے اتحادی بھی مشن سعودی عرب میں پیچھے نہیں ہیں۔ سینیٹر ساجد میر بھی اہم سعودی رہنماؤں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اور اپنے تعلقات کو شریف فیملی کیلئے بروئے کار لانے کیلئے متحرک ہیں۔ کیا ہونے جا رہا ہے؟ برادر اسلامی ملک میں پاکستانی سیاست منتقل ہونے پر قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں۔
 

Saqi99

Senator (1k+ posts)
The legacy of Sharifs having deals, plans, bootlicking, NROs continue.


And patwaris has no shame left to see a wrong and call it wrong.
 

Back
Top