Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
ترمیم کا مقصد :
یہ آئینی کھیل صرف جرنل عاصم منیر کو 10 سے 15 سال کرسی پر بٹھانے کا پروگرام ہے -
عاصم منیر ہر حال میں، ہر گندے سے گندا حربہ استعمال کرکے ترمیم کروائے گا اور پھر سب کی پتلونیں اتارے گا -
اب تو ڈر سے بلاول نے بھی کیہ دیا ہے اگر صحیح طریقے سے اپوزیشن نہیں مانی تو پھر "متنازعہ" طریقہ استعمال کرنا پڑیگا یعنی ڈنڈا بندوق اور مار دھاڑ لالچ بے ایمانی سب جائز ہوگا -
فوجی کمانڈروں کو اپنا رہا سہا دماغ استعمال کرنا ہوگا ورنہ عاصم منیر 10 سال کے لئے انپر سوار رہیگا -
باقی جوکر شوکر جایئں تیل بیچنے - مگر سب تیار ضرور ہو جایئں
https://twitter.com/x/status/1847357850148098095