Sohail Ahmed Can’t Stop lying and Defending Corrupt Sharif Family Exclusive

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی ما پین کرو گے تب ھی چپ ھو گا یار
پیہ جاوس کتے کی طرح
دراصل وہ بیچارہ جو بات کر رہا ہے، وہ کوئی سمجھنے کو تیّار ہی نہیں ہے۔

بات یہ ہے کہ یہاں صرف اس بات پر کہ کوئی نون لیگ کو سپورٹ کرتا ہے یا پی ٹی آئی کو، لوگوں نے ایک دوسرے کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالنا شروع کردیئے ہیں۔ ہر کوئی خود ہی جج بنا فیصلے دیئے جارہا ہے۔ قوم بذاتِ خود آپس میں نفاق کا شکار ہے۔

ایک مہذّب معاشرے میں بہرحال یہ اصول ہوتا ہے کہ آپ اپنی سیاسی وابستگی اپنے ووٹ تک محدود رکھتے ہیں۔ آپس میں غل غپاڑہ نہیں مچاتے۔ اسی طرح جسکو عدالت مجرم قرار دیتی ہے اسے ہی مجرم کہا جاتا ہے۔ صرف سنی سنائی خبروں پر ایک دوسرے کے خلاف سڑکوں اور گلیوں میں فیصلے نہیں کیئے جاتے۔

خیر، فی الوقت مشکل ہے اس قوم کو یہ بات سمجھ آنا۔

راجے تو نے پٹواریوں کی سپورٹ نہیں چھوڑنی اور میں فی الوقت تحریک انصاف کا سپورٹر ہوں۔ ہم ایک دوسرے کو گالیاں کیوں نہیں نکالتے اوئے؟

تو جب بھی مجھے مخاطب کرتا ہے، ’’ پا جی‘‘ کہتا ہے۔۔۔۔ میں بھی تیرے سے سو باتوں پر اختلاف رکھتا ہوں لیکن مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی تجھے دانستہ طور پر کوئی گالی نکالی ہو۔ ہم دونوں کو ڈوب مرنا چاہیئے، ہم پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان میں رہنے کے قابل نہیں ہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

الله نے کرے ہم کبھی ایک دورسرے کو گلیاں دیں پا جی - اس زمین کر نہ ملے تو حوض کوثر پر ملنے کا امکان ہے نا انشاء الله - باقی سب ویسے ہی ہے - جیسا تسی فرمایا
 
Back
Top