اندازہ کیجئے اس ڈنگر عورت کی جہالت اور ذہنی پستی کا کہ یہ امریکہ میں پہنچ کر، وہاں سے تعلیم حاصل کرکے بھی جہاد جہاد کی بکواس کررہی ہے۔ اس کی یہ تقریر سن کر کوئی بھی اندازہ لگا سکتا ہے کہ اس عورت کے سر پر جہاد کا کتنا جنون سوار تھا۔ اسی لئے جب امریکہ افغانستان آیا تو یہ عورت گھر بار چھوڑ کر اس سے جہاد کرنے افغانستان پہنچ گئی۔ اگلے نے پھر اس کا وہ حشر کیا کہ آج تک اس کا اور اس کے گھر والوں کا رونا پیٹنا ختم نہیں ہورہا۔ ایسے جہادیوں فسادیوں کو پھر امریکہ اور اسرائیل ہی سیدھا کرتے ہیں۔