The Idea Of "Wrong Number" portrayed in PK was Inspired by Moulana Tariq Jameel's Bayan

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Re: The Idea Of "Wrong Number" portrayed in PK was Inspired by Maulana Tariq Jameel's Bayan

moalana ke achee baat ku kahan bhand pan se joor dia ap ne bhi!
hauin tu khwab main bi indian film hi nazar ati hai(sunshiny Leon)
 
php_web

Councller (250+ posts)
Re: The Idea Of "Wrong Number" portrayed in PK was Inspired by Maulana Tariq Jameel's Bayan

the way Junaid Jamshed was defended by them makes me think, Maulana is also wrong number.
 
Tariq Jamil ake zabardast actor ore puraanay waqton ka wrong number hay.
Taliban ke Tableeghi wing ke iss sarrkhail ne he Hooron kee Kamasutra suna suna ke Taliban ko phatt kar hooron ke charrnon main pohnchnay ka asaan nusskha bataaya hay. Hooron ho ye rassiya sirf wrong number nahin balkay zabardast item number bhe hay.

10513404_411989852302046_1544075737657508040_n.jpg
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: The Idea Of "Wrong Number" portrayed in PK was Inspired by Maulana Tariq Jameel's Bayan

the way Junaid Jamshed was defended by them makes me think, Maulana is also wrong number.

وہ سارے رانگ نمبر ہیں جہاں صرف خرچہ ہوتا ہے اور انسانوں کی بھلائی نہیں ہوتی مولانہ جو نبر بتا رہیں ہیں وہاں دونوں جہانوں کی بھلائی ہے
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
Re: The Idea Of "Wrong Number" portrayed in PK was Inspired by Maulana Tariq Jameel's Bayan

Tariq Jamil ake zabardast actor ore puraanay waqton ka wrong number hay.
Taliban ke Tableeghi wing ke iss sarrkhail ne he Hooron kee Kamasutra suna suna ke Taliban ko phatt kar hooron ke charrnon main pohnchnay ka asaan nusskha bataaya hay. Hooron ho ye rassiya sirf wrong number nahin balkay zabardast item number bhe hay.

People was cursing Masjid, Madarsa & Molvi during that Green Town incident of Lahore where a 6 year old boy murder after molestation. The way story developed actually punch people with such a mindset as a near barber did this unhumanly act & use masjid to hide his crime. But such people don't have courage to say sorry & keep bashing around. It simple shows venom inside such morons.
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
عقل کے اندھوں یہ فلم عامر خان نے نہیں ایک ہندو رائٹر نے لکھی اور ہندو نے ہی پروڈیوس کی ہے
اس میں کسی مسلمان کا کچھ لینا دینا نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیسا خدا ہے جو اپنی اولاد کو اپنے گھر کی حاضری پر مجبور کرتا ہے، بجاے اس کے کہ وہی پیسہ اسکے دوسرے غریب بچوں کو کھانا کھلانے کیلیے استعمال ہو. اصل نمبر ہوتا تو کہہ دیتا کہ یہ پیسہ میرے دوسرے غریب بچوں میں بانٹ دو، تمھاری حاضری ہو گی. جس ملک میں غربت اور بھوک کے ہاتھوں لوگ خودکشیاں کر رہے ہوں، والدین اپنے بچوں کو بیچ رہے ہوں....وہاں اپنے گھر کی حاضری پر اربوں روپیہ سالانہ خرچ کرنا...... رانگ نمبر ہے ....رانگ نمبر ہے بھائی

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے ایک بیٹے کو حکم دیتا ہے کہ وہ اپنے ہی دوسرے بھائی کو صرف اس لیے موت کے گھاٹ اتار دے کہ دوسرے بھائی کا مانگنے کا طریقہ مختلف ہے، پکارنے کا طریقہ مختلف ہے، یاد کرنے کا طریقہ مختلف ہے....را نگ نمبر ہے بھائی..... رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے بیٹوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ مزاروں اور امام بارگاہوں پر بم پھاڑ کر اپنے ہی بھائیوں، بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار دے....رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے بیٹوں کو بازاروں، مارکیٹوں میں بم پھاڑ کر معصوم عورتوں بچوں کا خون پیتا ہے... رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو دنیا کی جدید ترین جنگی طاقتوں سے خود لڑنے کی بجاے، اپنی چڈی پہنے ہوے بیٹوں کو کلاشنکوف اور گرنیڈ تھما کر لڑنے کیلیے بھیج دیتا ہے اور پھر انکی ٹھکائی کا تماشہ دیکھتا ہے.....متروا رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے کہ جو اپنی اولاد کو صرف تین دن میں کھربوں روپے کے کروڑوں جانور ذبح کرنے اور ٹھونسنے کا حکم دیتا ہے جبکہ سارا سال اسکے دوسرے بچے بھوک ، پیاس، غربت افلاس سے مرتے پھرتے ہیں. اصل نمبر ہوتا تو اسی رقم کو سارا سال غریبوں میں تقسیم کرنے کی بات کرتا....رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جس سے پچھلے ستر سال سے اسکی ڈیڑھ ارب اولاد کفار کی تباہی و بربادی اور ان پر اپنا عذاب اور قہر نازل کرنے کیلیے ہر جمعہ کی نماز کے بعد گڑگڑا کر دعا مانگتی پھرتی ہے.... مگر خدا اسی اولاد کو رگڑے پر رگڑا لگا رہا ہے...... رانگ نمبر ہے..... ضرور اوپر بیٹھا کوئی جھوٹا خدا پھرکی کروا ریا ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Moulana sahib apnay jamat ke Kahwarij Wrong Numbers
ke baray mien zuban khol nahi sakay....dosro ke wrong
numbers kiya bataya gein..is film ka writer,producer
Moulana ko janta tak nahi ho gein..
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیسا خدا ہے جو اپنی اولاد کو اپنے گھر کی حاضری پر مجبور کرتا ہے، بجاے اس کے کہ وہی پیسہ اسکے دوسرے غریب بچوں کو کھانا کھلانے کیلیے استعمال ہو. اصل نمبر ہوتا تو کہہ دیتا کہ یہ پیسہ میرے دوسرے غریب بچوں میں بانٹ دو، تمھاری حاضری ہو گی. جس ملک میں غربت اور بھوک کے ہاتھوں لوگ خودکشیاں کر رہے ہوں، والدین اپنے بچوں کو بیچ رہے ہوں....وہاں اپنے گھر کی حاضری پر اربوں روپیہ سالانہ خرچ کرنا...... رانگ نمبر ہے ....رانگ نمبر ہے بھائی

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے ایک بیٹے کو حکم دیتا ہے کہ وہ اپنے ہی دوسرے بھائی کو صرف اس لیے موت کے گھاٹ اتار دے کہ دوسرے بھائی کا مانگنے کا طریقہ مختلف ہے، پکارنے کا طریقہ مختلف ہے، یاد کرنے کا طریقہ مختلف ہے....را نگ نمبر ہے بھائی..... رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے بیٹوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ مزاروں اور امام بارگاہوں پر بم پھاڑ کر اپنے ہی بھائیوں، بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار دے....رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے بیٹوں کو بازاروں، مارکیٹوں میں بم پھاڑ کر معصوم عورتوں بچوں کا خون پیتا ہے... رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو دنیا کی جدید ترین جنگی طاقتوں سے خود لڑنے کی بجاے، اپنی چڈی پہنے ہوے بیٹوں کو کلاشنکوف اور گرنیڈ تھما کر لڑنے کیلیے بھیج دیتا ہے اور پھر انکی ٹھکائی کا تماشہ دیکھتا ہے.....متروا رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے کہ جو اپنی اولاد کو صرف تین دن میں کھربوں روپے کے کروڑوں جانور ذبح کرنے اور ٹھونسنے کا حکم دیتا ہے جبکہ سارا سال اسکے دوسرے بچے بھوک ، پیاس، غربت افلاس سے مرتے پھرتے ہیں. اصل نمبر ہوتا تو اسی رقم کو سارا سال غریبوں میں تقسیم کرنے کی بات کرتا....رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جس سے پچھلے ستر سال سے اسکی ڈیڑھ ارب اولاد کفار کی تباہی و بربادی اور ان پر اپنا عذاب اور قہر نازل کرنے کیلیے ہر جمعہ کی نماز کے بعد گڑگڑا کر دعا مانگتی پھرتی ہے.... مگر خدا اسی اولاد کو رگڑے پر رگڑا لگا رہا ہے...... رانگ نمبر ہے..... ضرور اوپر بیٹھا کوئی جھوٹا خدا پھرکی کروا ریا ہے

اس کا مطلب خود رانگ نمبر ملا رہے ہو ،اس لئے کچھ حاصل نہیں ہو رہا ،واہ عقل تیرے کیا کہنے ،دنیا میں نیکی اور بدی کا مقابلہ نہ ہوتا تو سب کا نمبر درست ہی ملتا،اس لئے الله نے ان کی رسی دراز کر دی ہے جن کو عادت ہی ہمیشہ رانگ نمبر ملانے کی ہوتی ہے،دنیا کا شیطان بھی یہ ہی مشن رکھتا ہے کہ انسان کبھی بھی درست نمبر نہ ملائے
ورنہ اس کو شیطان کون کہے
ہاں دعاؤں سے کچھ نہیں ہونا ،دعا بھی جب قبول ہو گی جب نمبر ملانے والے کی نیت ٹھیک اور عقیدہ اور توکل مضبوط ہوگا
ویسے یہ عجیب بات ہے کہ جو انسان خود الله کا پیدا کرتا ہے اور ہر معاملے میں اس کا محتاج ہے جس کو اپنی زندگی کے ایک لمحے کا پتہ نہیں ،وہ کیسے اس کو چلنج کرتا ہے وہ ہی اس کے خلاف بھی بات کرتا ہے

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ کیسا خدا ہے جو اپنی اولاد کو اپنے گھر کی حاضری پر مجبور کرتا ہے، بجاے اس کے کہ وہی پیسہ اسکے دوسرے غریب بچوں کو کھانا کھلانے کیلیے استعمال ہو. اصل نمبر ہوتا تو کہہ دیتا کہ یہ پیسہ میرے دوسرے غریب بچوں میں بانٹ دو، تمھاری حاضری ہو گی. جس ملک میں غربت اور بھوک کے ہاتھوں لوگ خودکشیاں کر رہے ہوں، والدین اپنے بچوں کو بیچ رہے ہوں....وہاں اپنے گھر کی حاضری پر اربوں روپیہ سالانہ خرچ کرنا...... رانگ نمبر ہے ....رانگ نمبر ہے بھائی

باقی باتیں تو ہیں ہی بکواس اسلیے اسکا جواب دینے کی ضرورت نہیں لیکن ان سطروں میں تم نےاللہ کے حکم حج کا مذاق اُڑایا ہے۔ اسلیے اسکا جواب ضروری ہے۔

ایک: اللہ نے حج کے لیے صرف مالدا ر لوگوں کو کہا ہے۔ کہ جو استطاعت رکھے وہ حج کرے۔

دوسرا اگر سارے مالدار لوگ حج پہ نہ جائے اور اپنے پیسے غریبوں پہ خرچ کردے تو کیا غربت مٹ جائیگی؟ اسکے لیے حضرت سُلیمان ؑ کا واقعہ یاد کرو کہ جب اُنہوں نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ وہ ساری مخلوق کو کھانا کھلائیگا اور پھر ایک مچھلی کو بھی پورا کھانا نہ کھلا سکے۔ یہ اللہ ہی ہے جو غریبوں اور تمام انسانوں کو رزق دیتا ہے انسان یا اسکے پیسے نہیں۔

تیسری بات کہ جو مالدار لوگ حج پہ نہیں جاتے وہ کیوں اپنا مال غریبوں میں کیوں نہیں بانٹتے؟ ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمانوں میں کم و بیش صرف 1 لاکھ 30 ہزار مُسلمان حج پہ جاتے ہیں یہ بقایا مالدار اپنا پیسہ بانٹے نا۔ کس نے منع کیا ہے؟

چوتھی بات کہ یہ جو مال مالداروں کے پاس ہوتا ہے وہ بھی اللہ نے انکو دیا ہے تو اگر اللہ چاہتے تو وہ کوئی غریب ہی نہ پیدا کرتا سب کے سب امیر ہوتے۔ اور وہ ہستی جن کی بدولت یہ کائنات تخلیق ہوئی وہ بھی انتہا ترجے کی غریب تھے۔ اگر اللہ چاہتا تو انہیں سب سے امیر انسان بنا تا۔ غریب کی غربت میں امتحان ہے اور امیر کا امیری میں۔ اسلیے پہلے اسلام کو سمجھو پھر منہ کھولوں فضول میں کسی کی نفرت میں اُلٹی سیدھی باتیں نہ کیا کرو۔

یہ کیسا خدا ہے جس سے پچھلے ستر سال سے اسکی ڈیڑھ ارب اولاد کفار کی تباہی و بربادی اور ان پر اپنا عذاب اور قہر نازل کرنے کیلیے ہر جمعہ کی نماز کے بعد گڑگڑا کر دعا مانگتی پھرتی ہے.... مگر خدا اسی اولاد کو رگڑے پر رگڑا لگا رہا ہے...... رانگ نمبر ہے..... ضرور اوپر بیٹھا کوئی جھوٹا خدا پھرکی کروا ریا ہے

اسکے لیے بھی اللہ نے ایک آسان ترکیب بتا دی ہے کہ :۔

کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

Last edited:

asifukp

MPA (400+ posts)

اسکے لیے بھی اللہ نے ایک آسان ترکیب بتا دی ہے کہ :۔

کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

I agree with you and appreciate your comments till your last few line, you said Allah(S.W) has given this solution and associated Iqbal phrases to Allah(S.W). It would be much better that you correct the line that Alama Iqbal has given us this solution and closest thing that comes in my mind that Allah(S.W) mentioned in the Holy Quran is in Chapter 4 Surah Nisaa vers 59

4_59.png

: O you who believe, obey Allah, and obey the Messenger, and those entrusted with authority amongst you.Then if there arises any dispute about anything, refer the dispute to Allah and the Messenger, if you truly believe in Allah and the Last Day.That would be the best way and most suitable for final determination.
 
badesaba

Senator (1k+ posts)
یہ کیسا خدا ہے جو اپنی اولاد کو اپنے گھر کی حاضری پر مجبور کرتا ہے، بجاے اس کے کہ وہی پیسہ اسکے دوسرے غریب بچوں کو کھانا کھلانے کیلیے استعمال ہو. اصل نمبر ہوتا تو کہہ دیتا کہ یہ پیسہ میرے دوسرے غریب بچوں میں بانٹ دو، تمھاری حاضری ہو گی. جس ملک میں غربت اور بھوک کے ہاتھوں لوگ خودکشیاں کر رہے ہوں، والدین اپنے بچوں کو بیچ رہے ہوں....وہاں اپنے گھر کی حاضری پر اربوں روپیہ سالانہ خرچ کرنا...... رانگ نمبر ہے ....رانگ نمبر ہے بھائی

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے ایک بیٹے کو حکم دیتا ہے کہ وہ اپنے ہی دوسرے بھائی کو صرف اس لیے موت کے گھاٹ اتار دے کہ دوسرے بھائی کا مانگنے کا طریقہ مختلف ہے، پکارنے کا طریقہ مختلف ہے، یاد کرنے کا طریقہ مختلف ہے....را نگ نمبر ہے بھائی..... رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے بیٹوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ مزاروں اور امام بارگاہوں پر بم پھاڑ کر اپنے ہی بھائیوں، بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار دے....رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے بیٹوں کو بازاروں، مارکیٹوں میں بم پھاڑ کر معصوم عورتوں بچوں کا خون پیتا ہے... رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو دنیا کی جدید ترین جنگی طاقتوں سے خود لڑنے کی بجاے، اپنی چڈی پہنے ہوے بیٹوں کو کلاشنکوف اور گرنیڈ تھما کر لڑنے کیلیے بھیج دیتا ہے اور پھر انکی ٹھکائی کا تماشہ دیکھتا ہے.....متروا رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے کہ جو اپنی اولاد کو صرف تین دن میں کھربوں روپے کے کروڑوں جانور ذبح کرنے اور ٹھونسنے کا حکم دیتا ہے جبکہ سارا سال اسکے دوسرے بچے بھوک ، پیاس، غربت افلاس سے مرتے پھرتے ہیں. اصل نمبر ہوتا تو اسی رقم کو سارا سال غریبوں میں تقسیم کرنے کی بات کرتا....رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جس سے پچھلے ستر سال سے اسکی ڈیڑھ ارب اولاد کفار کی تباہی و بربادی اور ان پر اپنا عذاب اور قہر نازل کرنے کیلیے ہر جمعہ کی نماز کے بعد گڑگڑا کر دعا مانگتی پھرتی ہے.... مگر خدا اسی اولاد کو رگڑے پر رگڑا لگا رہا ہے...... رانگ نمبر ہے..... ضرور اوپر بیٹھا کوئی جھوٹا خدا پھرکی کروا ریا ہے
پلیز اپنے اوپر رحم کرو اور کچھ سیکھو
کرتے ہیں.تمھارا نالج اتنا کم ھے تمھیں کھانے سے زیادہ پڑھنے کی ضرورت ھے سب سے زیادہ خطرناک رانگ نمبر تم جیسے کم علم والے لوگ ہیں جن کو پتہ ہی نہیں اسلام نے کہا کیا ھے اور رانگ نمبرز کو اسلام کہ کر کامکامنٹ
 
badesaba

Senator (1k+ posts)
جو لوگ حج پر اعتراض کرتے ھیں ان کے لئے صرف اتنا کہ حج سے اللہ اپنے لئے کچھ نہیں لیتا بلکہ یہ غریب ممالک کے لوگوں کے روزگار کا ذریعہ ھے.یہ سعودیہ کی ٹورازم انڈسٹری کی طرح ھے اور اس کا فائدہ تمام غریب بنگالی برمی پاکستانی اٹاتے ھیں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیسا خدا ہے جو اپنی اولاد کو اپنے گھر کی حاضری پر مجبور کرتا ہے، بجاے اس کے کہ وہی پیسہ اسکے دوسرے غریب بچوں کو کھانا کھلانے کیلیے استعمال ہو. اصل نمبر ہوتا تو کہہ دیتا کہ یہ پیسہ میرے دوسرے غریب بچوں میں بانٹ دو، تمھاری حاضری ہو گی. جس ملک میں غربت اور بھوک کے ہاتھوں لوگ خودکشیاں کر رہے ہوں، والدین اپنے بچوں کو بیچ رہے ہوں....وہاں اپنے گھر کی حاضری پر اربوں روپیہ سالانہ خرچ کرنا...... رانگ نمبر ہے ....رانگ نمبر ہے بھائی

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے ایک بیٹے کو حکم دیتا ہے کہ وہ اپنے ہی دوسرے بھائی کو صرف اس لیے موت کے گھاٹ اتار دے کہ دوسرے بھائی کا مانگنے کا طریقہ مختلف ہے، پکارنے کا طریقہ مختلف ہے، یاد کرنے کا طریقہ مختلف ہے....را نگ نمبر ہے بھائی..... رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے بیٹوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ مزاروں اور امام بارگاہوں پر بم پھاڑ کر اپنے ہی بھائیوں، بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار دے....رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو اپنے بیٹوں کو بازاروں، مارکیٹوں میں بم پھاڑ کر معصوم عورتوں بچوں کا خون پیتا ہے... رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جو دنیا کی جدید ترین جنگی طاقتوں سے خود لڑنے کی بجاے، اپنی چڈی پہنے ہوے بیٹوں کو کلاشنکوف اور گرنیڈ تھما کر لڑنے کیلیے بھیج دیتا ہے اور پھر انکی ٹھکائی کا تماشہ دیکھتا ہے.....متروا رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے کہ جو اپنی اولاد کو صرف تین دن میں کھربوں روپے کے کروڑوں جانور ذبح کرنے اور ٹھونسنے کا حکم دیتا ہے جبکہ سارا سال اسکے دوسرے بچے بھوک ، پیاس، غربت افلاس سے مرتے پھرتے ہیں. اصل نمبر ہوتا تو اسی رقم کو سارا سال غریبوں میں تقسیم کرنے کی بات کرتا....رانگ نمبر ہے

یہ کیسا خدا ہے جس سے پچھلے ستر سال سے اسکی ڈیڑھ ارب اولاد کفار کی تباہی و بربادی اور ان پر اپنا عذاب اور قہر نازل کرنے کیلیے ہر جمعہ کی نماز کے بعد گڑگڑا کر دعا مانگتی پھرتی ہے.... مگر خدا اسی اولاد کو رگڑے پر رگڑا لگا رہا ہے...... رانگ نمبر ہے..... ضرور اوپر بیٹھا کوئی جھوٹا خدا پھرکی کروا ریا ہے

یہ اللہ کا قصور نہیں بلکہ اپ جیسے اور میرے جیسے انسانوں کی غلطیاں جہالت ہے کوتاہیاں ہیں جس کی وجہ سے ہم خدا کو جاننے سے پہچاننے سے لاعلم ہیں یا انکاری ہیں - اپنے گربانوں میں دیکھیں تو اللہ کی پہچان کرسکے گے- اللہ ایک ہی ہے اور کوئی خدا نہیں اسکے سوا وہ ازل سے ہے اور عبد تک رہے گا-خدا جیسے تھا ویسے ہی رہے گا خدا میں تبدیلی نہیں ہوتی ہم انسانوں میں تبدیلیاں ہوتی ہیں ہم خدا کی پہچان سے قاصر ہوجاتے ہیں کیونکہ اپنے فرائض کو پہچاننے سے قاصر ہوجاتے ہیں

اللہ نے سب کچھ درست بتایا ہے لیکن اپ جیسے یا میرے جیسے مسلمان اس کو سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں اسی طرح وہ انسان بھی جو حج پر جانے سے مسلمان بننے کی کوشیش کرتا ہے صرف اس مڈل کو حاصل کرنے والوں میں اپنا نام لکھتا ہے حج ادا کرنےکا فرض تو صرف ان پر ہوتا ہے جو حقدار ہوں جو اس کے قابل ہو اس پر فرض بن جاتا ہے
بہت سے ملا بھی آپکی طرح میری طرح اللہ کو سمجھنے سے قاصر ہیں- حج کب اور کیسے فرض ہوتا ہے اپ اچھی طرح جانتے ہیں جب آپکے ارد گرد محلے میں کوئی بھوکھا نہ ہو مجبور نہ ہو اس کے پاس وافر مقدار میں کھانا پینا ہو اس وقت تک جب تک اپ حج پر جاتے ہیں اسی حج ادا کرنے والےکے پاس بھی ان سب کی مدد کرنے کے بعد اتنے پیسے ہوں کہ اپ اس سے حج پر جاسکتے ہوں- سب سے پہلے فرائض پہلے ہیں اور حج سب سے پہلا فرض نہیں بلکہ آخری فرض ہے - اسی طرح جہاد بھی سب سے پہلا اور آخری فرض ہوسکتا ہے سمجھنا سب سے اہم ہے یہ جہاد اس بات پر منحصر ہوتا ہے کہ کیسے حالات ہیں اور جہاد صرف کسی کا سر قلم کرنا نہیں ہوتا، جہاد معمولی آنکھوں کا اشارہ انکار بھی جہاد ہوسکتا ہے اقرار سے بھی ہوسکتا ہے اور اگر ضروت ہو تو سب سے بڑی گناہ یعنی انسان کا قتل بھی جہاد ہوسکتا ہے لیکن اپ جیسے لوگ یہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے ہاں یہ ایسا ہے لیکن کب اور کیسے؟ اگر ہر حالت میں ایسا ہوتا تو کیا ہمارے پیارے نبی اپنے پاس تلوار رکھتے؟ حضرت علی کافروں کے سر قلم کرتے؟ یا وہ بھی ساری انسانیت کے قاتل تھے یقینن بہت سے کافر یہی کہتے ہیں اور اسی لئےہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے بناتے ہیں
لیکن ہمارے مسلمان لوگ جو یہ نہیں سمجھتے لیکن خود کو مسلمان کہتے ہیں بہت سے ایسے بھی ہیں جو حج پر اتنی دفع جاتے ہیں جیتنے نماز بھی اس نے زندگی میں نہیں ادا کئے ہونگیں یا قران کی تلاوت یا ختم بھی نہ کی ہوگی بلکہ قران کو سمجھنے سے بھی قاصر ہونگیں لیکن حج پر چلے جاتے ہیں حج ادا کرنے کے طریقے اور مقصد سے بھی قاصر ہونگیں صرف پیسہ ہوگا ان کے پاس وہ بھی حرام کا پیسہ- ہاں ان کی ناسمجھی یا گناہ اپنی جگہ لیکن اپ جیسے سمجھدار بھی آج کل بہت ہیں جو اللہ پر بھی الزام لگاتے ہیں اور لیکن خود کو مسلمان کہتے ہیں

تم جو کررہے ہو وہ انسانوں کو خدا سے انکار پر مجبور کرنا ہے اکسانا ہے اور کفر ہے

Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: The Idea Of "Wrong Number" portrayed in PK was Inspired by Maulana Tariq Jameel's Bayan

Tariq Jamil ake zabardast actor ore puraanay waqton ka wrong number hay.
Taliban ke Tableeghi wing ke iss sarrkhail ne he Hooron kee Kamasutra suna suna ke Taliban ko phatt kar hooron ke charrnon main pohnchnay ka asaan nusskha bataaya hay. Hooron ho ye rassiya sirf wrong number nahin balkay zabardast item number bhe hay.

[/IMG]

لعنت کافروں پر جوبھی اللہ کی وجود سے انکاری ہیں جو ایک فرد یا شخص کی غلطی پر اسلام یا اللہ کو زمدار ٹھراتے ہیں وہ کافر ہیں
 
Last edited:

Back
Top