The Kasoti Thread

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

یہ تو میرے سے بھی کنجوس نکلا ...ھن مینوں تانے نہ دیو

استاد رپلائی کا نوٹفکیش موصول نہیں ہوتا جس سے محفل کوئی جم نہیں رہی
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

مجھے پتا تھا ساری رات بھی لگے رہتے جواب نہیں ملنا اس لیے

میں تو سوچا تو اس اٹالین وزیر کا پوچھ رہا ہے ، آخر تیرے پڑوس کی ہے


 

_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

watch this khawja sara at 1:53 .is ki shakal kafi milti hey altaf hussain key sath.

ApnaRj+(13).jpg
 
Last edited: